فری سوفٹ وئیر ورڈ گراف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لاجواب اردو لکھنے میں

اسد

محفلین
اردو کے لئے مجھے تو کوئی خصوصی چیز نظر نہیں آئی، لیکن دس، بارہ منٹوں میں ہم تمام خوبیاں نہیں جان سکتے۔ خامیاں نچلی تصویر میں ظاہر کرنے کی کوشش کی ہے۔
WG-01-64.png

بائی ڈائریکشنل ایلگوردھم تک کام نہیں کرتا۔ ہیلپ، ونڈوز ہیلپ فورمیٹ میں ہے اور ونڈوز 7 میں خودبخود کام نہیں کرتی، مجھ سے Accel نہیں چل سکا تھا اس لئے مدد حاصل کرنے کی کوشش کی تھی۔
 
میں نے یہ سوفٹ وئیر اس لیے پسند کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔کہ اس سےمارجن کے ساتھ پیچ پرنٹ کافی اچھا ہوجاتاہے۔۔۔۔۔۔جب کہ ابجد میں پرنٹ مارجن کے ساتھ نہیں ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔وقف لازم کا مسئلہ ہے۔۔۔اس کا حل اعشاریہ ہے۔۔۔۔
اس سوفٹ وئیر کےمختلف سکرین سائز کے حساب سے مختلف ڈائزئن ان کی ویب سائٹ پر موجود ہیں۔۔۔۔ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں
اور بعض شفٹ کی کے ساتھ کام کرنے والی کیز بھی کام نہیں کرتی ہیں۔۔۔۔۔سو ساڈ
 
Top