اصل تصویر کا ربط دے دیں۔۔۔اگر آپ خاتون کی تصویر کی بات کر رہے ہیں تو ا س کا بیک گراؤنڈ میں نے غائب کیا ہے اور اپنی مرضی کا بیک گراؤنڈ دیا ہے، خاتون کی تصویر پینٹر کا کمال ہے
اگر آپ خاتون کی تصویر کی بات کر رہے ہیں تو ا س کا بیک گراؤنڈ میں نے غائب کیا ہے اور اپنی مرضی کا بیک گراؤنڈ دیا ہے، خاتون کی تصویر پینٹر کا کمال ہے
جی بلکل، جب کسی خاتون کی عمر زیادہ ہوتی جاتی ہے تو نسوانیت کی کمی ہو ہی جاتی ہےہیں ں ں ں ں
میں تو سمجھا کوئی کشمیری لڑکا ہے چادر اوڑھے کھڑا غالباً تجرید کی سطح پر کچھ اشارہ کر رہا ہے ۔
ویسے خاتون کے چہرے پر بھی نسوانیت کی بہت کمی ہے
اپنا چشمہ چیک کرا لیں۔ آپکو یقیناً ایک نئے کی اشد ضرورت ہےمیں تو سمجھا کوئی کشمیری لڑکا ہے چادر اوڑھے کھڑا غالباً تجرید کی سطح پر کچھ اشارہ کر رہا ہے ۔