تو انکل آپ اس کو گھر رکھ لیتے ناںکھاتے نہیں تو اور کیا کرتے بٹیا؟
صرف ایک ہی مچھلی تو تھی۔
آداب عرض ہے جنابماشاء اللہ آپ تو شکاری بھی نکلے۔ اور یہاں شاعر اور شکاری کا ”فن“ ایک ساتھ نظر آرہا ہے۔ بہت خوبصورت مچھلی اور اس سے بھی خوبصورت کلام۔ بہت ساری داد قبول کیجئے
آداب عرض ہے انیس الرحمن بھائییوسف ثانی بھائی "ع" "ک" اور تھوڑی ترتیب کا فرق ہے۔
شکاری + شاعری = محمد خلیل الرحمن۔۔۔ ۔۔
@محمد خلیل الرحمن بھائی آپ جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔ بہت اچھی نظم ہے۔
کہ ہم مچھلیوں کو رِجھانے گئے تھے۔۔۔