فقہی مسائل ۔ طہارت اور نماز ۔ مصنف ۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری

طہارت اور نماز
(تعلیمات اسلام سیریز(

مصنف: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی

1223732508_taharat-aur-namaz.jpg

اگر آپ اس کتاب کا آن لائن پڑھنا چاہیں تواس کے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔
پڑھنے کا ربط
اگر آپ اس کتاب کو ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے کمپیوٹر میں محفوظ کرنا چاہیں تو اس کے لیے پی ڈی ایف فارمیٹ میں آپ ایسا کر سکتے ہیں۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کا ربط

اگر آپ اس کتاب کو مجلد شکل میں خرید کر پڑھنا چاہیں تو اس کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:
صفحات:
قیمت:
کتاب کوڈ:
اشاعت کنندہ: منہاج القرآن پبلی کیشنز ۔ لاہور
پتہ: 365۔ ایم ماڈل ٹاؤن ۔لاہور
 

الف عین

لائبریرین
وہی بات یہاں بھی کہ دوں، اس کے متن کی فائل ڈاؤن لوڈ کروائی جائے یا ای میل سے مجھے بھیج دی جائے۔
 
محترم اعجاز عبید صاحب یہ کتاب بنیادی طور پر پڑھنے کے لیے ابھی موجودہ وقت میں صرف امیج فارمیٹ میں دستیاب ہے اس کو ٹیکسٹ فارمیٹ میں بھی منتقل نہیں‌کیا جا سکا۔
اگر آپ اسے ڈاؤن لوڈ کرنا چاہیں تو یہ ابھی صرف پی ڈی ایف فارمیٹ میں دستیاب ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
منہاجین کو لکھتا ہوں کہ اس کی ان پیج فائل تو دستیاب ہونی ہی چاہئے۔ اور کاپی رائٹ کا بھی مسئلہ نہیں ہونا چاہئے کہ شیخ طاہر القادری صاحب کا مقصد دین کی اشاعت ہی ہو گا۔
 
Top