چھوٹے میاں، شمشاد کی بیل تو چڑھنے والی نہیں، فکر مت کرو، 12 سے زیادہ کی زائچے میں گنجائش ہی کہاں ہے؟
http://imgur.comمیں نے تو فیس بک کا سہارا لیا تھا
مگر بقولِ اقبال
شاخِ نازک پہ بنا آشیانہ ناپائدار نکلا
ان میں سے کسی ایک کا لنک عطا ہو
تاکہ
تو پھر کیا یہ ملتانی فالنامہ ہے شمشاد بھائی؟عاطف بھائی یہ بنگالی فالنامہ ہوتا تو اب تک کسی بنگالن کے ہتھے چڑھ چکے ہوتے۔
اچھاااااااااااااعاطف بھائی یہ بنگالی فالنامہ ہوتا تو اب تک کسی بنگالن کے ہتھے چڑھ چکے ہوتے۔
آپ کا یہ پر حسرت تبصرہ ہی کافی ہے (اندر کی کہانی کیا ہے؟)توبہ کریں جی ، ہم بھلا آپ کی غیبتیں کیوں کرنے لگے۔
بنگال کا جادو تو ہے ہی بنگالنوں میں، یہ لمبے کالے گھنے بال جن میں کوئی الجھ گیا، پھر چھٹکارا نہ پا سکا۔
شش ششجوگی بھی تو نگر سے بھاگا ہوا ہے، میں نے کبھی اندر کی کہانی کا پوچھا؟