فقیر کا اختیار

عبدالحسیب

محفلین
منتظمینِ محفل، السلام علیکم

احقر "اقبالیات" میں ایک مراسلہ پیش کرنے کی ہمت کر رہا تھا۔ اختیارات نا ہونے کے سبب یہاں کا رُخ کرنا پڑا۔ کوئی محسن منتظم اگر یہ بتانے کی زحمت کر دے کہ اختیارات نہ دیے جانے کی وجوہات کیا ہیں تو ممنون ہوں۔

حقیر فقیر
-عبدالحسیب
 
Top