ہر کسی ایری غیری خبروں پر تنقیدی نگاہ ڈالے بغیر یقین نہ کر لیا کریں۔
ذرا جسارت پر تنقید کرنے کی اجازت دیں تو میں یہ پوچھنا چاہوں گی کہ یہ "سانپ مافیا" کونسا ہے۔
اور اگر حکومت نے انہیں زمین "لیز" پر دی ہے تو پھر یہ غیر قانونی کیوں ہوئی؟ لیز پر ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس پر قائم شدہ عمارات قانونی ہیں۔
میں بھی پیپلز پارٹی کے خلاف ہوں، مگر اسکا مطلب یہ نہیں کہ زرداری کی نفرت میں سانپ مافیا جیسی اصلاحات گھڑنا شروع کر دوں اور انکے ناموں سے بننی والی چیزوں کی بھی مخالفت صرف اس لیے شروع کر دوں کہ مجھے ان سے نفرت ہے۔
محترمہ یہاں تو اب یہ معاملہ ہے کہ "ہوائیں ان کی فضائیں ان کی سمندر ان کے جہاز ان کے" اب کس کو کیا کہیں؟ اس وقت بے نظیر بھٹو کالونیوں اور بلاول کالونیوں کے نام پر جو قبضہ مافیا سرگرم ہے اس کا عملی مظاہرہ شاید آپ نہ دیکھ سکیں۔ہر کسی ایری غیری خبروں پر تنقیدی نگاہ ڈالے بغیر یقین نہ کر لیا کریں۔
ذرا جسارت پر تنقید کرنے کی اجازت دیں تو میں یہ پوچھنا چاہوں گی کہ یہ "سانپ مافیا" کونسا ہے۔
اور اگر حکومت نے انہیں زمین "لیز" پر دی ہے تو پھر یہ غیر قانونی کیوں ہوئی؟ لیز پر ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اس پر قائم شدہ عمارات قانونی ہیں۔
میں بھی پیپلز پارٹی کے خلاف ہوں، مگر اسکا مطلب یہ نہیں کہ زرداری کی نفرت میں سانپ مافیا جیسی اصلاحات گھڑنا شروع کر دوں اور انکے ناموں سے بننی والی چیزوں کی بھی مخالفت صرف اس لیے شروع کر دوں کہ مجھے ان سے نفرت ہے۔
اس حوالے سے وضاحت کرنے کا بہت شکریہ جناب۔ لیکن ایک وضاحت میں بھی کرنا چاہوں گا میں وہ ابوشامل نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ عبد اللطیف ابو شامل ایک سینئر کالم نگار ہیں جبکہ ہم ابھی طفل مکتب ہیںمہوش اس میں جسارت کا کوئی قصور نہیں رپورٹر جب کوئی خبر نام سے دیتا ہے تو یہ خبر سو فیصد سچی ہوتی ہے اس لیے کہ یہ ا س رپورٹر کے پیشہ ورانہ مستقبل کا سوال ہوتا ہے اخبار میں رپورٹر کی تصویر نہیں آتی اس کی صحافتی حلقوں میں پہچان یہی خبر ہوتی ہے نام کے ساتھ آنے والی خبر کو بائی لائن یا بائی نیم اسٹوری کہا جاتا۔معمول کی خبر تو نظروں میں نہ آئے یہ ہو سکتا ہے مگر بائی لائن خبرکسی صحافی کی نظروں سے اوجھل نہیں ہوسکتی ہے یہ خبر اگر ایسی ہو کہ کسی اور اخبار میںاس خبر سے ملتی جلتی ذرا سی معلومات آ جائیں تو رپورٹر پر جرمانہ ہو سکتاہے ایک عام خبر جب کم از کم دس صحافیوں کی نظر سے گررتی ہے اور بائی لائن پر تو بڑی گہری نظر ہوتی ہے اگر یہ خبر ذرا سی غلط چھپ جائے تو صحافی دوست ہی ہوٹنگ کرکے برا حال کر دیتے ہیںکسی بھی اخبار میں ملازمت کے لیے یہ خبر سب سے بڑا ثبوت سمجھی جا تی ہے
رپورٹر نے جن علاقوں کا نام دیا ہے ان علاقوں مییں زمینیں لیز پر نہیں یہ ساری گھوٹھ ور کچی آبادیا ں ہیں پی پی اور اےاین پی نےان علاقوں کو لیز کرا نا ہے کیونکہ ان دونوںکے ان علاقوں میں ووٹر ہیں ان علاقوں میں پر چی سسٹم ہوتاہے اوران زمینوں کے درجنوں مالک ہوتے ہیں مہوش آپ کو معلوم نہیں کہ ابو شامل خود سنیر صحافی ہیں اور ہم ان کے تجربے کے آگے بچوں کی ظرح ہیں
محترمہ یہاں تو اب یہ معاملہ ہے کہ "ہوائیں ان کی فضائیں ان کی سمندر ان کے جہاز ان کے" اب کس کو کیا کہیں؟ اس وقت بے نظیر بھٹو کالونیوں اور بلاول کالونیوں کے نام پر جو قبضہ مافیا سرگرم ہے اس کا عملی مظاہرہ شاید آپ نہ دیکھ سکیں۔
خبری حوالے سے باقی وضاحت آپ کو امکانات صاحب نے کر دی ہے۔
اس حوالے سے وضاحت کرنے کا بہت شکریہ جناب۔ لیکن ایک وضاحت میں بھی کرنا چاہوں گا میں وہ ابوشامل نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں۔ عبد اللطیف ابو شامل ایک سینئر کالم نگار ہیں جبکہ ہم ابھی طفل مکتب ہیں [/
آپ کی وضاحت سے یہ بات تو معلوم ہوگی کہ آپ بھی ہمارے برابر ہیں ہمیں خود زیادہ سینیر لوگوں سے ڈر لگتاہے آپ کی وضاحت سے لگتا ہے وہ ابوشامل تو بہت زیادہ بزرگ ہونگے آپ کو مفت کی عزت راس نہیں آئی اب آپ کو ہمارے کوسنے سننے ہونگے آپ پہلی فر صت میں وہ تمام شکریے واپس کر دیں جو میں آپ کو اپنی فلیڈ کا ایک سینر بزرگ سمجھ کر دیتا رہالیکن آپ جوان نکلے اگر آپ عمر بتادیں میرے لیے کافی آسانی رہے گی
اٹھائس سال کی عمر میں 4 بچے انہونی نہیں۔ انہونی تو یہ ہے کہ 10 سال کی عمر میں 40 سال کی مونچھیں