فلسطین میں سفید فاسفورس کا استعمال کیسے ہونا چاہیے ‏2

ساقی۔

محفلین
لنک

امت مسلمہ کی بے حسی دیکھیئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور شیطان کے پجاریوں کی بربریت بھی۔۔۔۔۔۔۔۔خدا غارت کرے ایسے موذیوں کو ۔۔۔۔جنہیں پھولوں ایسے بچوں کے خون آلود چہرے دیکھ کر بھی ان پر رحم نہیں آتا۔۔۔۔۔۔امریکی بوٹوں کو چاٹنے والے بدبخت حکمرانوں کو بھی خدا غارت کرے ۔فلسطینی مسلمانوں کی مدد تو کیا ان کے منہ سے ہمدردی کا ایک لفظ نہیں پھوٹتا۔۔۔۔۔۔
63 اسلامی ممالک کے ڈیڑھ ارب مسلمانوں سے چند لاکھ یہودی نہیں سنبھالے جاتے۔۔۔۔۔پتا نہیں مسلمانوں کی وہ غیرت ، وہ قوت، وہ جذبہ جہاد،اور دینی حمیت، باطل کے ایوانوں پہ لرزا طاری کر دینے والی مسلم شخصیات کیا ہوئیں۔۔۔۔۔کیا آج امت مسلمہ بانجھ ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کوئی ایوبی ، کو ئی خالد ، کوئی طارق، کوئی محمد بن قاسم، کو ئی موسٰی بن نصیر نظر نہیں آتا۔۔۔۔۔۔بحر ظلمات میں گوڑھے دوڑانے والے پتا نہیں کہا گئے۔۔۔؟۔۔۔اندلس کے ساحل پر کشتیاں جلا دینے والے بھی نظر نہیں آتے۔۔۔۔یا اللہ تو ہمیں طارق ، خالد، ً ایوبی جیسا جذبہ اور غیرت ایمانی دے ۔۔۔۔ تا کہ ہم بھی تیرے دین کی سر بلندی کے لیئے اپنے سر کٹانا سیکھیں۔۔۔۔

میں نے ایک نظم شروع کی تھی غزہ پر۔۔۔۔وہ ابھی مکمل تو نہیں ہوئی لیکن جتنی بھی ہے پیش کرتا ہوں ۔۔۔۔مکمل ہوتے ہی دوبارہ پیش کروں گا۔۔۔۔

یہ ایک فلسطینی لڑکے کو دیکھ کر جو اپنی ماں اور ننھی بہن کے ساتھ غزہ سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوا ۔۔۔۔جن کے کپڑے پھٹے پرانے اور بوسیدہ تھے اور ان کے چہرے پہ ایسی حسرت تھی جو دیکھنے والے کی روح کو جنجوڑ دے۔۔۔۔۔نظم کا عنوان ہے :::[/size][/color]
[size=large][align=center]“ہم نے غزہ چھوڑ دیا ہے“

ہم نے غزہ چھوڑ دیا ہے
میرے ساتھ ہے میری ماں اور ننھی بہن
میرے ابو شیطانوں کی بمباری سے زخمی ہوئے تھے
لیکن ہمارے گھر میں کوئی دوا نہ تھی
زخموں کی شدت سے آج
ابو نے دم توڑ دیا ہے
ہم نے غزہ چھوڑ دیا ہے
ایوبی کی آس میں ہم نے کتنی مدت دوزخ جھیلی
قاسم کو بھی ہم نے پکارا ، غزنوی کی راہ بھی دیکھی
آس ہماری توڑ دی تم نے
دل بھی ہمارا توڑ دیا ہے
ہم نے غزہ چھوڑ دیا ہے۔[/align][/size]
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

i3ufxh.jpg

2igosxj.jpg

6pm4ns.jpg

24xgfwj.jpg

nna4qe.jpg

25ul9iq.jpg

2rwp1sl.jpg

6p98hk.jpg

1to22o.jpg

108fw55.jpg

24xgfwj.jpg

4g5b91.jpg

2r6fqir.jpg

21b5en8.jpg

28lt2pz.jpg

4qixrt.jpg

nozzn8.jpg

4qixrt.jpg

2dqoyom.jpg

1kl6p.jpg

25gv2ac.jpg

24mfixd.jpg

10nfces.jpg

ftnj0x.jpg

14sdqg5.jpg

20fciq.jpg

2qce548.jpg

npi98k.jpg

m8mijd.jpg
[/quote]

256urz7.jpg

k99q4p.jpg

a0dl4o.jpg

2q36a82.jpg

2ds00o2.jpg

2q0ssah.jpg

2ds00o2.jpg

10d5dmd.jpg

3447hpt.jpg

2hmk51d.jpg

124ubo6.jpg

apjsso.jpg

2z841mx.jpg

2m6pu6p.jpg

14cectz.jpg

v659vp.jpg

502qgy.jpg

30nb291.jpg

a1piyf.jpg

t9w2ec.jpg

لنک
 
arifkarim

معطل
بہت خوب۔ جن "عظیم" مسلم جرنیلوں کے آپنے نام لکھے ہیں۔ وہ سر کٹانے کیساتھ ساتھ "جذباتیات " کو قابو رکھنا بھی خوب جانتے تھے۔ اور ایک خاص حکمت عملی سے ہر جنگ میں فتح ہوئے۔ صلاح الدین نے عیسائیوں کی ا فوج کو قلعہ سے باہر آنے کیلئے مجبور کیا اور یوں انکو تھکا تھکا کر آرام سے ختم کر دیا۔ طارق بن زیاد نے کشتیاں جلوا کر یہ ثابت کر دیا کہ اب پلٹنے کا کوئی چارا نہیں اور یوں چند ہزار مسلمان سپہ سالار وں نے ایک کہیں بڑے عیسائی لشکر پر فتح حاصل کی۔ ۔۔۔۔۔ جب کہ آج ہم مسلمانیت کا دعویٰ کرنے والے مناظروں میں تو بہت حکمت عملی دکھاتے ہیں، جبکہ "عملی" حکمت عملی سے محروم ہو چکے ہیں۔
 
اوپر تصویروں میں چھپا درد میرے خیال سے آپ کو محسوس نہیں ہوا۔ اور چند الفاظ نے اپکو آگ لگا دی ہے۔
وا رے مسلم !
 
arifkarim

معطل
اوپر تصویروں میں چھپا درد میرے خیال سے آپ کو محسوس نہیں ہوا۔ اور چند الفاظ نے اپکو آگ لگا دی ہے۔
وا رے مسلم !

پہلے اپنے ملک کے "مسلم" بھائیوں کے دلوں میں چھپا درد دیکھئے، سمجھئے، اور اسے دور کرنے کی کوشش کریں۔ جب یہاں تک کر لیں، پھر فلسطین کی سوچیں گے۔
 
arifkarim

معطل

فلسطین کی مثال کوئی انوکھی نہیں، کشمیر، بوسنیا، چیچنیا، کوسووو، سوڈان۔۔۔۔ اور دوسرے تمام "غریب" مسلمان ممالک میں یہی کچھ ہو رہا ہے۔ جب مسلمانوں میں اعمال کی طاقت ختم ہو گئی ہے، تو جذباتیات کا مظاہرہ کرنا "خوش فہمی" میں مبتلا ہونے کے مترادف ہے!
 
ساقی۔

محفلین
اعمال کی بات نکلی تو پھر جو عمل آج سب سے کم ہے وہ جہاد فی سبیل اللہ ہے ۔ اور جب جہاد کا نام آتا ہے تو بڑے بڑوں کے کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں اور شیطانی مباحث چل نکلتی ہیں۔
 
arifkarim

معطل
اعمال کی بات نکلی تو پھر جو عمل آج سب سے کم ہے وہ جہاد فی سبیل اللہ ہے ۔ اور جب جہاد کا نام آتا ہے تو بڑے بڑوں کے کپڑے گیلے ہو جاتے ہیں اور شیطانی مباحث چل نکلتی ہیں۔

ملویوں کا موجودہ جہاد فی سبیل اللہ: بم باندھ کر دشمن کو اڑا دو!
 
ساقی۔

محفلین
ملویوں کا موجودہ جہاد فی سبیل اللہ: بم باندھ کر دشمن کو اڑا دو!

میں نے کہاں لکھا یہ۔۔۔؟؟؟؟

قرآن شریف کی بہت سی آیات کا مفہوم کچھ اس طرح ہے۔

“اگر آپ انہیں (جن کا کام ہی جھٹلانا ہے) سچی بات بھی کہیں گے تو وہ اس میں سو طرح کی تویل کریں گے۔ اللہ نے ان کے دلوں پر پردے ڈال دیئے ہیں ۔ ان کے نصیب میں ہدایت نہیں ہے۔“

اس لیئے گزارش ہے کہ بے وجہ اپنی طرف سے اضافے کر کے اسی گروہ میں شامل ہونے کی کوشش نہ کریں۔
 
arifkarim

معطل
چلیں آپ ہی بتائیں کہ موجودہ زمانے میں‌مسلمان جہاد "عملی طور پر" کیسے کریں؟
 
Top