مبارکباد فلسفی جی کو یک ہزاری منصب مبارک ہو ۔

فلسفی

محفلین
مابدولت برادرم@فلسفی کو اولیں منصب ہزاری کی پرخلوص و دعاؤں بھری مبارک باد کرتے ہوئے ہدیۂ شاباش پیش کرنے پر درجہ غایت فخرومنزلت محسوس کرتے ہیں۔:):)
:great: :a6: :zabardast1: :good: بہت بہت :congrats: ہو۔
آپ کا بے صبری سے انتظار تھا۔ بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔ :in-love:
 
آپ کا بے صبری سے انتظار تھا۔ بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔ :in-love:
ورودتاخیری کا مابدولت کو بھی قلق شدید ہے عزیزی فلسفی ۔تاہم وجوہ چند در چند اس اظہار تبریک کی راہ میں قدغن ناگزیر ثابت ہوئیں ، جن کے لیے مابدولت خواستگار مقبولیت معذرت ہیں۔:):)
 

ہادیہ

محفلین
ورودتاخیری کا مابدولت کو بھی قلق شدید ہے عزیزی فلسفی ۔تاہم وجوہ چند در چند اس اظہار تبریک کی راہ میں قدغن ناگزیر ثابت ہوئیں ، جن کے لیے مابدولت خواستگار مقبولیت معذرت ہیں۔:):)
کیا کہہ رہے ہیں بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 

ہادیہ

محفلین
یعنی کہ
دیر سے آنے پر مابدولت کو بہت افسوس ہے عزیز فلسفی مگر کچھ وجوہات تھیں جو مبارک بادینے سے قاصر تھا اور ان کے لیے مابدولت معذرت قبول کرنے کی درخواست کرتے ہیں !:):)
کیا "کلاسیکل" درخواست لکھی ہے آپ نے۔۔۔:unsure:
اس کو شرف قبولیت بخشنے سے پہلے بندہ چاہے ویسے ہی "قیں" ہوجائے۔۔۔:p
 

محمد فہد

محفلین
اللہ کریم سے بہت دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کو دنیا جہان کی نعمتوں سے نوازے، کبھی کسی کا محتاج نا بنائے ،آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، اپنا خصوصی کرم اور فضل آپ اور آپ کے سب گھر والوں، عزیزوں کو عطا فرمائے ،دنیا و آخرت کا نافع علم حاصل کرنے اور دوسروں کی پہنچانے کا باعث آپ کی ذات بنے، روز قیامت اللہ پاک ہر کامیابی سے ہمکنار کرے،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین
یارب العالمین

اللہ تعالی آپ کی دعا کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرمائے ۔۔ آمین یارب
 

فلسفی

محفلین
عظیم بھائی آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو

عظیم بھائی آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
مل گئی بھئی مل گئی مبارک باد مل گئی۔ آہ ۔۔ بہت زور کی لگی ہے سینے پر آ کر :D۔ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ آمین
 

محمد فہد

محفلین
مل گئی بھئی مل گئی مبارک باد مل گئی۔ آہ ۔۔ بہت زور کی لگی ہے سینے پر آ کر

بھئی آج تو میری طبیت بھی ناساز ہے اور سینے میں دل بھی ہوتا ہے اور ہم نکارہ لوگوں کو بھی اپنے دل میں تھوڑی سی جگہ دے دیں

اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ آمین
آمین یارب جزاک اللہ
 

محمد فہد

محفلین
میری بیس مئی ہے اور یہاں سترہ مئی لکھا ہے تین دن پورے کم اور مجھے بیس مئی کروانا ہے میں کیا انتظامیہ کو کہوں؟
 
Top