فلسفی
محفلین
آپ کا بے صبری سے انتظار تھا۔ بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔مابدولت برادرم@فلسفی کو اولیں منصب ہزاری کی پرخلوص و دعاؤں بھری مبارک باد کرتے ہوئے ہدیۂ شاباش پیش کرنے پر درجہ غایت فخرومنزلت محسوس کرتے ہیں۔
بہت بہت ہو۔
آپ کا بے صبری سے انتظار تھا۔ بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔مابدولت برادرم@فلسفی کو اولیں منصب ہزاری کی پرخلوص و دعاؤں بھری مبارک باد کرتے ہوئے ہدیۂ شاباش پیش کرنے پر درجہ غایت فخرومنزلت محسوس کرتے ہیں۔
بہت بہت ہو۔
ورودتاخیری کا مابدولت کو بھی قلق شدید ہے عزیزی فلسفی ۔تاہم وجوہ چند در چند اس اظہار تبریک کی راہ میں قدغن ناگزیر ثابت ہوئیں ، جن کے لیے مابدولت خواستگار مقبولیت معذرت ہیں۔آپ کا بے صبری سے انتظار تھا۔ بڑی دیر کردی مہرباں آتے آتے۔
ورودتاخیری کا مابدولت کو بھی قلق شدید ہے عزیزی فلسفی ۔تاہم وجوہ چند در چند اس اظہار تبریک کی راہ میں قدغن ناگزیر ثابت ہوئیں ، جن کے لیے مابدولت خواستگار مقبولیت معذرت ہیں۔
کیا کہہ رہے ہیں بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟ورودتاخیری کا مابدولت کو بھی قلق شدید ہے عزیزی فلسفی ۔تاہم وجوہ چند در چند اس اظہار تبریک کی راہ میں قدغن ناگزیر ثابت ہوئیں ، جن کے لیے مابدولت خواستگار مقبولیت معذرت ہیں۔
یعنی کہکیا کہہ رہے ہیں بھائی؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا "کلاسیکل" درخواست لکھی ہے آپ نے۔۔۔یعنی کہ
دیر سے آنے پر مابدولت کو بہت افسوس ہے عزیز فلسفی مگر کچھ وجوہات تھیں جو مبارک بادینے سے قاصر تھا اور ان کے لیے مابدولت معذرت قبول کرنے کی درخواست کرتے ہیں !
اللہ کریم سے بہت دعا ہے کہ وہ پاک ذات آپ کو دنیا جہان کی نعمتوں سے نوازے، کبھی کسی کا محتاج نا بنائے ،آپ کی اولاد کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ، اپنا خصوصی کرم اور فضل آپ اور آپ کے سب گھر والوں، عزیزوں کو عطا فرمائے ،دنیا و آخرت کا نافع علم حاصل کرنے اور دوسروں کی پہنچانے کا باعث آپ کی ذات بنے، روز قیامت اللہ پاک ہر کامیابی سے ہمکنار کرے،حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے۔
آمین ثم آمین
یارب العالمین
عظیم بھائی آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
مل گئی بھئی مل گئی مبارک باد مل گئی۔ آہ ۔۔ بہت زور کی لگی ہے سینے پر آ کر ۔ اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ آمینعظیم بھائی آپ کو میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو
مل گئی بھئی مل گئی مبارک باد مل گئی۔ آہ ۔۔ بہت زور کی لگی ہے سینے پر آ کر
آمین یارب جزاک اللہاللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔ آمین
نہیں بھائی ، ویسے دل ہونا چاہیدا جوان، عمراں وچ کی رکھیاعظیم بھائی آپ کی تاریخ پیدائش میں جو مسلئہ تھا وہ حل ہو گیا تھا کیا؟
اس حوالے سے پہلے ایک کھڑکتا پھڑکتا شعر بھی سنادیتے تو واقعی جوان ہو بھی جانا تھانہیں بھائی ، ویسے دل ہونا چاہیدا جوان، عمراں وچ کی رکھیا