فلسفی و ادیب ...!

فلسفی و ادیب ...!

چونکہ فلسفی کا میدان تفکر و تدبر ہے اسلیے وہ اظہار ذات سے دور ہے لیکن شاعر و ادیب چونکہ جمالیات کے میدان سے منسلک ہیں اسلئے انکے ہاں اظہار ذات انتہائی اہم ہے...

فلسفی کی فکر ہی اسکی ذات ہے
اور ادیب کی ذات ہی اسکی فکر.

اور جہاں فلسفے اور ادب کا اتصال ہوتا ہے وہاں رومی پیدا ہوتا ہے اقبال پیدا ہوتا ہے یہاں خود بینی بھی ہے اور خودی بھی ہے.

حسیب احمد حسیب
 
Top