فاتح
لائبریرین
سائنسی فارمولے نہیں پڑھانے فلم میں لیکن بنیادی سائنسی غلطیاں جنہیں دیکھ کر متلی ہونے لگے نہیں ہونی چاہییں۔فلم آرٹ کا وہ جنرے ہے جس کا کام ہمیشہ ہے سے عوام کو تفریح فراہم کرنا ہے۔ اور ظاہر ہے سائنس کی بیزار پیچیدگیاں ڈیڑھ گھنٹے میں بتلانا ناممکنات میں سے ہے۔