فلم "مارشین" کس کس نے دیکھی یا دیکھنی ہے؟

محمد وارث

لائبریرین
Gravity بھی سائنسی لحاظ سے ٹھیک تھی۔ Armageddon کا پتہ نہیں۔

Armageddon اور Deep Impact ایک ہی موضوع پر ہیں، دونوں آگے پیچھے ریلیز ہوئی تھیں اور تقریبا ایک جیسا ہی بزنس ہے۔ دونوں کا موضوع کہ ایک بڑا سا سیارچہ زمین شریف کی طرف تشریف لا رہا ہے سو اس کو "راستے سے ہٹانا" ہے۔ :)
 
arifkarim

معطل

ڈیپ امپیکٹ تو کئی بار دیکھی ہے۔ زیادہ سائنسی نہیں لگی۔
 
arifkarim

معطل
Armageddon اور Deep Impact ایک ہی موضوع پر ہیں، دونوں آگے پیچھے ریلیز ہوئی تھیں اور تقریبا ایک جیسا ہی بزنس ہے۔ دونوں کا موضوع کہ ایک بڑا سا سیارچہ زمین شریف کی طرف تشریف لا رہا ہے سو اس کو "راستے سے ہٹانا" ہے۔ :)
آج سیٹلائٹ پر آرما گیڈن بھی دیکھ لی۔ ڈیپ امپیکٹ پھر بہتر تھی۔ آرماگیڈن میں تو پیرس شہر کو صفحہ ہستی سے اڑانے کے بعد دوبارہ اسکی خبر نہ لی۔ لگتا تھا فلم ڈائریکٹر کو خوشبوؤں کے شہر سے کوئی الرجی لاحق تھی یا کوئی پرانی بھڑاس نکالی تھی فلم میں جو شہاب ثاقب عین اسی شہر پر جا کر گرایا :)
 
arifkarim

معطل
اس کے کمال ہونے میں بھی کوئی شک نہیں۔
ہاں، عارف کا خیال ہے کہ انٹرسٹیلر اس سے زیادہ بہتر تھی۔

مارشن کی کہانی روایتی ہے۔ مریخ پر انسانی مشن پر مبنی آپ کو بہت سے فلمیں مل جائیں گی۔ البتہ بلیک ہولز کی نیچر، انٹرسٹیلالر سفر پر مبنی فلمیں بہت کم ہیں۔ کوالٹی کے لحاظ سے دیکھا جائے تو فلم کنٹیکٹ انٹرسٹیلار سے بہتر تھی۔
https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_films_set_on_Mars
 
Top