یا حیرت! آپنے یہ فلم نہیں دیکھی؟؟؟آپ نے ایک اور مووی ہماری فہرست میں شامل کر دی۔ اسے بھی دیکھنا پڑے گا۔
آپ نے ایک اور مووی ہماری فہرست میں شامل کر دی۔ اسے بھی دیکھنا پڑے گا۔
میں بھی اسی انداز میں حیرت ظاہر کرنے والا تھا لیکن آپ سبقت لے گئے۔یا حیرت! آپنے یہ فلم نہیں دیکھی؟؟؟
میں بھی اسی انداز میں حیرت ظاہر کرنے والا تھا لیکن آپ سبقت لے گئے۔
واقعی فاتح بھائی یہ مووی آپ کی نظر سے بچ کیسے گئی؟ مجھے تو اب تک اسپیس سے متعلقہ صرف دو ہی فلمیں پسند آئی ہیں۔ ایک Contact اور دوسری Prometheus.
Contact اس وجہ سے کہ کارل ساگان کا نام تھا اور کہانی حقیقت سے قریب تھی۔ Prometheus اس وجہ سے کہ نئی دنیاؤں کی دریافت کے حوالے سے اس کی کہانی کا خیال عمدہ تھا۔
یا حیرت! آپنے یہ فلم نہیں دیکھی؟؟؟
میں فلموں کا اتنا رسیا نہیں ہوا کرتا تھا لیکن آپ کے یہ مراسلے اور اس پر متفقین (اسے متقین کے ساتھ گڈ مڈ نہ کیا جائے) کے ٹھپے دیکھ کر مجھے خجالت محسوس ہو رہی ہے۔میں بھی اسی انداز میں حیرت ظاہر کرنے والا تھا لیکن آپ سبقت لے گئے۔
واقعی فاتح بھائی یہ مووی آپ کی نظر سے بچ کیسے گئی؟ مجھے تو اب تک اسپیس سے متعلقہ صرف دو ہی فلمیں پسند آئی ہیں۔ ایک Contact اور دوسری Prometheus.
Contact اس وجہ سے کہ کارل ساگان کا نام تھا اور کہانی حقیقت سے قریب تھی۔ Prometheus اس وجہ سے کہ نئی دنیاؤں کی دریافت کے حوالے سے اس کی کہانی کا خیال عمدہ تھا۔
ویب ڈی ایل میں 1080 پی کے ساتھ تو آ چکی ہے اور مجھے ویب ڈی ایل کی کوالٹی زیادہ اچھی لگتی ہے کیونکہ وہ ری انکوڈڈنہیں ہوتی، سیدھی آئی ٹیونز کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی ہوئی ہوتی ہے جہاں اسے ایچ 264 میں پہلے سے انکوڈ کیا ہوتا ہے۔بلو رے آسی تے ویکھ سی۔
ویسے میں نے کل کی ڈاؤنلوڈ کر لی ہوئی ہے ابھی مزے سے رضائی کے اندر لیپ ٹاپ رکھ کے گرما گرم ماحول میں ساتھ خشک میوے رکھ کے دیکھنے لگا ہوں۔ویب ڈی ایل میں 1080 پی کے ساتھ تو آ چکی ہے اور مجھے ویب ڈی ایل کی کوالٹی زیادہ اچھی لگتی ہے کیونکہ وہ ری انکوڈڈنہیں ہوتی، سیدھی آئی ٹیونز کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کی ہوئی ہوتی ہے جہاں اسے ایچ 264 میں پہلے سے انکوڈ کیا ہوتا ہے۔
رضائی کے اندر رکھ کے کہیں لیپ ٹاپ کو آگ نہ لگوا لینا۔ویسے میں نے کل کی ڈاؤنلوڈ کر لی ہوئی ہے ابھی مزے سے رضائی کے اندر لیپ ٹاپ رکھ کے گرما گرم ماحول میں ساتھ خشک میوے رکھ کے دیکھنے لگا ہوں۔
کس قسم کی فلم دیکھنے کا ارادہ ہے کہ رضائی کے اندر چھپانے کی ضرورت پڑی؟ابھی مزے سے رضائی کے اندر لیپ ٹاپ رکھ کے
پہلا سوال تو میرے دماغ میں بھی یہی آیا تھا لیکن پھر یہ سوچ کر نہیں پوچھا کہ پردے میں رہنے دو۔۔۔کس قسم کی فلم دیکھنے کا ارادہ ہے کہ رضائی کے اندر چھپانے کی ضرورت پڑی؟
رضائی کے اندر رکھ کے کہیں لیپ ٹاپ کو آگ نہ لگوا لینا۔
کچھ فلمیں رضائی کے اندر رکھ کر بھی نہیں چھپتی۔ کمرہ بند کرنا پڑتا ہے۔کس قسم کی فلم دیکھنے کا ارادہ ہے کہ رضائی کے اندر چھپانے کی ضرورت پڑی؟
مثلاً آپ نے ایسی کون کون سی فلمیں دیکھی ہیں؟کچھ فلمیں رضائی کے اندر رکھ کر بھی نہیں چھپتی۔ کمرہ بند کرنا پڑتا ہے۔
محفل یہ بوجھ نہیں سہار پائے گیمثلاً آپ نے ایسی کون کون سی فلمیں دیکھی ہیں؟
نیٹ پر ایسی فلموں کی اکثریت ہے۔ عقلمند کیلئے اشارہ کافی ہےمثلاً آپ نے ایسی کون کون سی فلمیں دیکھی ہیں؟
رضائی کے اندر رکھ کے کہیں لیپ ٹاپ کو آگ نہ لگوا لینا۔
کس قسم کی فلم دیکھنے کا ارادہ ہے کہ رضائی کے اندر چھپانے کی ضرورت پڑی؟
پہلا سوال تو میرے دماغ میں بھی یہی آیا تھا لیکن پھر یہ سوچ کر نہیں پوچھا کہ پردے میں رہنے دو۔۔۔
کچھ فلمیں رضائی کے اندر رکھ کر بھی نہیں چھپتی۔ کمرہ بند کرنا پڑتا ہے۔
نیٹ پر ایسی فلموں کی اکثریت ہے۔ عقلمند کیلئے اشارہ کافی ہے
آپ نے دیکھی ہیں تو پہلے آپ بتائیں کہ کیسی لگیں اور کیا دوسروں کو بھی دیکھنی چاہییں، اگر ہاں تو کیوں؟ وغیرہ وغیرہاتفاق سے ہمارا ان دونوں فلموں کو دیکھنے اتفاق نہیں ہوا ۔۔۔ ویسے اس طرح کی چند فلمیں دیکھی ہیں
Armageddon
اور
Gravity
کچھ ان پر بھی تبصرہ ہوجائے ۔ آپ کو کیسی لگی تھیں ؟
اور باقی دو؟آج کل تو ہر تیسرا بندہ انتہائی خود غرض ہے۔
اتفاق سے ہمارا ان دونوں فلموں کو دیکھنے اتفاق نہیں ہوا ۔۔۔ ویسے اس طرح کی چند فلمیں دیکھی ہیں
Armageddon
اور
Gravity
کچھ ان پر بھی تبصرہ ہوجائے ۔ آپ کو کیسی لگی تھیں ؟