رند
محفلین
السلام علیکم جناب آج کل ہر ایک ویب سائیٹ فلیش میں کنورٹ ہوتی ہے جو ناصرف دیکھنے میں اچھی لگتی ہے بلکہ ایک اچھی ترتیب کیساتھ ایک ہی فائل میں ساری ویب سائیٹ ہوتی ہے میں نے بھی ایک فلم کی فلیش ویب سائیٹ دیکھی ہے جس کا ایڈریس یہ ہے
http://www.sonypictures.com/homevideo/residentevilextinction/
چونکہ میں موزیلا فائر فاکس استعمال کرتا ہوں تو میں نے اس کے مینو بار میں Tools \ Page Info \ Media میں جا کر اس ویب سائیٹ کی بنیادی فلیش فائل کا لنک حاصل کیا جو کہ یہ ہے
http://www.sonypictures.com/homevideo/residentevilextinction/site/RES_EVIL3.swf
اور اس کو ڈاؤن لوڈ بھی کرلیا اب سوال یہ ہے کہ اس ویب سائیٹ نے اوپن ہونے مین توکافی دیر لگائی اور مجھے یقین ہے کہ اس کی فلیش فائل کم از کم ڈھیڑ ایم بی سے زیادہ ہی کی ہوگی لیکن جب اس کو Tools \ Page Info \ Media میں جا کر اپنے پاس ڈاؤن لوڈ کیا تو یہ صرف اٹھانوے کے بی کی نکلی اور IDM کے زریعے بھی ڈاؤن لوڈ کیا تو اتنا ہی سائیز تھا تو جب میں نے ڈاؤن لوڈ کی ہوئی فلیش فائل کو انٹرنیٹ ایکسپلورر میں اوپن کیا تو پتہ چلا کہ یہ تو صرف وہ پہلے والی انٹروڈکشن ہی ہے جہاں پہ جب فلیش فائل ڈاؤن لوڈ ہورہی ہوتی ہے تو ایک سے لے کر سو تک گتنی لکھی ہوئی آتی ہے اور اصل ویب سائیٹ تو ڈاؤن لوڈ ہوئی ہی نہیں
بس میرا سوال بھی یہی کہ ہم کس طرح فلیش میں بنی ہوئی ویب سائیٹ کو اپنے پاس ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ؟
ایک بات میں ارر یہاں عرض کرتا چلوں وہ یہ کہ میں نے فلیش ڈاؤنلوڈر یاگریپر وغیرہ کے نام کے کئی سافٹ ویر بھی ڈاؤن لوڈ کرکے چیک کیا ہے مگر بے سود اس لیے گزارش ہے کہ اگر آپ مّعزز حضرات جواب میں کسی سافٹ ویر کے استعمال کا مشورہ دیں تو پہلے اس کی مدد سے اپنے پاس یہ سائیٹ ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھ لیں کہ ہوتی ہے کہ نہیں؟
تیسری گزارش یہ عرض کرنا چاہوں گا کہ میں نے میں نے Local Setting کے فولڈر میں جاکر Temp اور Temporary Internet Files فولڈرز بھی چیک کیے ہیں اس امید سے کہ شاید وہاں پہ فلیش فائل سیو ہوگئی ہو لیکن وہاں بھی کچھ نہیں تھا
قصہ مختصر یہ کہ آسان ترین لفظوں میں سوال کروں تو وہ یہ ہوگا کہ کسی بھی ویب سائیٹ سے Embed Flash files کو کس طرح ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے
اللہ کریم آپ سب کو خوش رکھے وسلام