سویدا
محفلین
السلام علیکم
آج میں نے اپنی ونڈوز سیون کو سروس پیک 1 کے ذریعے اپڈیٹ کیا اس کے بعد ایک سے ایک عجیب مسئلے سے دو چار ہوں از راہ کرم اس سلسلے میں کوئی میری رہنمائی فرمائے
فنکشن کیز جو ایف + این کے ساتھ ملاکر استعمال ہوتی ہیں وہ ڈائریکٹ ہوگئی ہیں
اور کورل یا ان پیج یا ورڈ میں جن آپشنز میں ایف 11 یا ایف 12 کے ذریعے ڈائریکٹ جاتے ہیں وہ ایف این کی کے ساتھ دبانے سے وہاں جاتے ہیں۔
یعنی پہلے کورل یا ان پیج پر ایف الیون کے ذریعے براہ راست جس آپشن پر جاتے ہیں وہاں اب ایف الیون کے ساتھ ایف این کی کنجی دبانی پڑتی ہے اور ایف ساونڈ وائی فائی یا یا ویڈیو وغیرہ کے لیے ایف این کے ساتھ جو ایف 5 کی کنجی دبانی پڑتی تھی وہ ڈائریکٹ ہوگئی ہے یعنی بغیر ایف این کے ۔
اب میں اس کو اپنی اصلی حالت پر کیسے لے کر آوں
پتہ نہیں میں نے اپنا مسئلہ صحیح سے سمجھایا بھی کہ نہیں