فن لینڈ کا نظام تعلیم

محمدصابر

محفلین
میں جب بھی فن لینڈ کے نظام تعلیم کے بارے میں پڑھتا ہوں یا سنتا ہوں تو رشک آتا ہے۔ پوری ایک نسل کی محنت اور بہترین وژن نے اگلی نسل کو دنیا کا سب سے بہترین نظام تعلیم دیا ہے۔
 
Top