جہاں میں رہتا ہوں، وہ میرا وطن ہی ہوا، جیسے پاکستان بھی میرا وطن ہے، ویسے ہی فن لینڈ بھیمیری طرف سے آپ کو یوم آزادی مبارک ہو قیصرانی بھائی۔۔۔ اک عشرہ ہونے کو ہے۔۔۔ آخر کو اب یہ بھی وطن ٹھہرا ہے۔۔۔ ۔
پھر تو آپ پر بین لگا دیا گیا ہےجہاں میں رہتا ہوں، وہ میرا وطن ہی ہوا، جیسے پاکستان بھی میرا وطن ہے، ویسے ہی فن لینڈ بھی
میرا پاکستان سے اتنا ہی تعلق ہے کہ وہ میرا ملک ہے۔ پوری دنیا بھی اگر مجھے دیس نکالا دے دے تو پاکستان نے مجھے ہر حال میں قبول کرنا ہے۔ ماں اپنے بچوں کو کبھی نہیں ٹھکراتی ناپھر تو آپ پر بین لگا دیا گیا ہے
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
پارلیمنٹ کا ممبر بننے سے۔ آپ کی پوری ہمدردی پاکستان کے ساتھ نہیں۔ہو سکتا ہے طاہر القادری کی طرح آپ کی سیٹ بھی ختم کردی جائے،
دل خوش کردیا ڈھولامیرا پاکستان سے اتنا ہی تعلق ہے کہ وہ میرا ملک ہے۔ پوری دنیا بھی اگر مجھے دیس نکالا دے دے تو پاکستان نے مجھے ہر حال میں قبول کرنا ہے۔ ماں اپنے بچوں کو کبھی نہیں ٹھکراتی نا
ٹھکراتی تو نہیں ،لیکن کچی کچی سی ضرور رہتی کہ کیا پتہ کسی دن گوری کے ہاتھ ۔۔۔میرا پاکستان سے اتنا ہی تعلق ہے کہ وہ میرا ملک ہے۔ پوری دنیا بھی اگر مجھے دیس نکالا دے دے تو پاکستان نے مجھے ہر حال میں قبول کرنا ہے۔ ماں اپنے بچوں کو کبھی نہیں ٹھکراتی نا
فنلینڈنی (جو کہ پاکستان سے تعلق رکھتے ہیں) اور فنلینڈیئنز (جو کہ انڈیا سے تعلق رکھتے ہیں) سب کو فن لینڈ کا 14 اگست (جشنِ آزادی) مبارک ہو۔۔۔اور سب زیادہ خوش رہیں۔آج 6 دسمبر کو فن لینڈ کا یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔ یاد رہے کہ فن لینڈ 6 دسمبر 1917 کو سوویت روس سے آزاد ہوا تھا۔ میری طرف سے فن لینڈ کو یہ دن بہت بہت مبارک ہو
شکریہ استادِ محترمفن لینڈ کی آزادی کا وہی دن ہے جو ہندوستان کا یوم سیاہ مانا جاتا ہے، یعنی بابری مسجد کی شہادت ، اس لئے آج مبارکباد دے رہا ہوں
ل و لٹھکراتی تو نہیں ،لیکن کچی کچی سی ضرور رہتی کہ کیا پتہ کسی دن گوری کے ہاتھ ۔۔۔