تعبیر صاحبہ کیا یہ آپ نے خود بنائے ہیں؟
میں نے پہلے بھی بتایا ہے کہ مجھے بنانا نہیں بلکہ بگاڑنا آتا ہے
میں تو کینو بس چھیلتی ہوں اور کھا جاتی ہوں ۔ کبھی اس بات پر غور نہیں کیا تھا کی اس سے ایسا بھی کچھ کیا جا سکتا ہے
ہمممممممممممممممممممم
اب تک کیا کیا بگاڑ چکی ہیں آپ
تعبیر ، آپ بگاڑنا کیوں کہتی ہیں ؟
اور میرا بھی یہی سوال ۔ ۔ ۔ کیا کیا کچھ بگاڑا اب تک ؟
ارے ۔۔۔۔۔۔ ۔ آپ کے خیالات تو بلکل گبر سنگھ سے ملتے جلتے ہیں ۔میں نے پہلے بھی بتایا ہے کہ مجھے بنانا نہیں بلکہ بگاڑنا آتا ہے
میں تو کینو بس چھیلتی ہوں اور کھا جاتی ہوں ۔ کبھی اس بات پر غور نہیں کیا تھا کی اس سے ایسا بھی کچھ کیا جا سکتا ہے
ارے ۔۔۔۔۔۔ ۔ آپ کے خیالات تو بلکل گبر سنگھ سے ملتے جلتے ہیں ۔
آپ کو اس کے خیالات کیسے پتہ
وہ کسی کو کھاتا تو نہین تھا نا
ویسے ظفری مجھے اپنا آپ شروع مین یہاں گھبر سنگھ جیسا ہی لگتا تھا کہ میں جہاں پوسٹ کرتی تھی وہاں سناٹا ہو جاتا تھا
میں اکثر وہاں یہ کہتی تھی کہ اتنا سناٹا کیوں ہے بھئی