ارشد رشید
محفلین
میں اس فورم میں بالکل نیا ہوں اور اسے سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں - پہلے صفحے پہ جدید مراسلے کلک کیا تو سب سے پہلے سرور احمد راز صاحب کا نام نظر آیا آگے لکھا تھا منگل
یقینا اس سے مراد گزرا ہو منگل ہی ہونا چاہیے -
پیغام پڑھا تو وہ یوں شروع ہوتا ہے
۔اُ ردو محفل میں نو وارِد ہوں اور اس کے طریقے اور رموز سمجھنے کی کوشش میں مصروف۔ اس سلسلے میں مختلف زمروں میں جانے کا اتفاق ہوتا ہے اور وہاں سے تاثرات اور خیالات لے ۔۔۔۔
جبکہ اگر ان کے نام پہ کلک کروں تو پتا چلتا وہ 2012 سے ممبر ہیں
یہ عقدہ کوئ سلجھائے گا؟