فورم کی تعریف؟

MughalS

محفلین
اسلامُ علیکم !
فورم کی تعریف کیا ہے؟
سب سے پہلا فورم کس نے بنایا اور کب بنا تھا؟
اور اردو ویب کب بنا تھا؟؟
:rolleyes:
 

نبیل

تکنیکی معاون
فورم آن لائن ڈسکشن پلیٹ فارم کا نام ہے۔ فورمز اتنی ہی پرانی ہیں جتنا کہ انٹرنیٹ۔ آج کل فورمز جس شکل میں نظر آتی ہیں وہ پرانے زمانے کے بلیٹن بورڈز اور یوزنیت نیوز گروپس کی ایک ارتقائی شکل ہے۔

اردو ویب جون 2005 میں قائم ہوا تھا اور محفل فورم 30 جون 2005 کو سیٹ اپ کی گئی تھی جو کہ انٹرنیٹ کی پہلی تحریری اردو کی فورم ہے۔
 

arifkarim

معطل
یوز نیٹ آج بھی موجود ہے۔ اور بہت سے مقاصد کے علاوہ فائل شیئرنگ کیلئے استعمال کیا جاتا ہے۔ یوں کہہ لیں کہ انٹرنیٹ کی تخلیق میں نیوز گروپس و فارم بورڈز کا بہت زیادہ ہاتھ رہا ہے :)
http://en.wikipedia.org/wiki/Usenet
 
Top