پانچویں سالگرہ فورم کی سالگرہ کے موقعے پر آرکیڈ ٹورنامنٹ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
اس مرتبہ بھی فورم کی سالگرہ کے موقعے پر سپیس انویڈرز کا ٹورنامنٹ منعقد کیا جا رہا ہے جس میں 8 کھلاڑی شرکت کر سکتے ہیں۔ تادم تحریر 6 جگہیں خالی ہیں۔ اس ٹورنامنٹ میں شمولیت کے لیے ذیل کے ربط پر جائیں:

سپیس انویڈرز ٹورنامنٹ

میں ایک مرتبہ فائنل تک آیا لیکن زیک نے فائنل جیت لیا تھا۔ :( میں اس مرتبہ نئے عزم کے ساتھ شرکت کر رہا ہوں۔ :)
 

طالوت

محفلین
اچھا یہ بتائیے کہ کوئی مخصوص کھیل کھیلنا ہو گا یا کوئی سا بھی کھیل کھیل کر زیادہ سے زیادہ نمبر حاصل کرنا ہونگے ؟ ذرا تفصیل سے بیان کریں ۔
وسلام
 
Top