کوچے میں انکے کل جو پٹائی میری ہوئی
سازش میں ہوگا زین بھی شامل نہیں نہیں
شاید اسی پہ خوش ہیں زیک کہ آج کل
تڑپے ہے ان بغیر میرا دل ،نہیں نہیں
جی ضرور شعیب بھائی ،کسی متعلقہ زمرے میں بےشک نیا تھریڈ کھول لیں،
تیسرے شعر پر لائبریری اراکین اور منتظمین کچھ محسوس نہ کریں، کیونکہ میرا اشارہ انکی طرف تو نہیں ہے