اردو قواعد کے لحاظ سے درست ترکیب “ صفحۂ اول “ ہی ہے۔اعجاز اختر نے کہا:اور فورم کے ’صفحہِ اول‘ پر غور نہیں کیا
میں نے بھی دیکھا تھا لیکن اس طرف متوجہ نہیں کیا کہ یہاں ’ۂ‘ کوئی استعمال ہی نہیں کر رہا۔
ویسے یہاں محض صفحہ اول بھی صحیح ہے۔ صفحۂ اول کی بھی ضرورت نہیں۔