فورم کے دھاگوں کی معلومات کو تازہ رکھنا

پردیسی

محفلین
محترم ایڈمن حضرات
اگر فورم کے مین پیج پر ریفریش کوڈ ڈال دیاجائے تو میرے جیسے بہت سے کاہلوں کا بھلا ہو گا۔میرا مطلب ہر ساٹھ سیکنڈ یا اس سے تھوڑا زیادہ میں اگر فورم کا پیج ریفریش ہو سکے تو آسانی ہو گی۔میرے خیال میں اس سے ریسورسز پر کوئی خاص فرق نہیں پڑتا۔باقی آپ زیادہ بہتر جانتے ہیں
 
متلاشی

میرے خیال سے آٹو پیج ریفریشمینٹ کی سہولت ۔۔۔ فائدے سے زیادہ مسائل کا سبب بنے گی۔۔!
 
میں بھی متلاشی بھائی سے متفق ہوں(y) اس سے مسائل بڑھ جائیں گے۔
مثلاً ایک دھاگے میں سب ہی طویل پوسٹ ہیں۔اس کو پڑھنے میں وقت لگے گا:hurryup: اب ذرا تصور کریں کہ ابھی آپ نے تین مراسلے ہی پڑھے ہیں اور صفہ ری فریش:( چار مراسلوں کے بعد پھر صفہ ری فریش:atwitsend:
اور جب نیٹ ڈاؤن ہو تب تو اور بھی برا ہو گا کہ خدا خدا کرکے صفہ لوڈ ہوا اور اسی وقت ری فریش ہونا شروع:doh:
ہاں اگر یوزر کی اپنی سیٹنگ میں ایسی صلاحیت شامل کر دی جائے تو پھر ٹھیک ہے کہ جو یوزر اس آپشن کو منتخب کرے "صرف" اسی کا پیج ہی ری لوڈ ہو
 
میرے محترم ۔۔۔ ٹیکنلی طور پر آپ اس بات کو نہیں سمجھے ۔۔۔ میرا خیال ہے مجھے اسے آسان زبان میں لکھنا چاہئے تھا۔۔
بھائی جی صرف مین پیج ریفریش ہو گا ۔۔۔ تحریریں نہیں ۔۔
 
پردیسی

محفلین
پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کسی ایڈمن نے بھی اس کا جواب نہیں دیا ۔۔میرے خیال میں اپنے نبیل بھائی محفل کو سونپ کر اس سے بے فکر ہوگئے ہیں ۔۔۔ اردو سیارہ میں بھی آدھے سیکنڈ کا کام پندرہ دنوں میں نہیں ہوسکا ۔۔۔
اگر یہی حال رہا تو پھر اللہ ہی وارث ہے :)
 
اچھی بات ہے(y) بہت شکریہ وضاحت کا:love:
میں دراصل ذرا "اولڈ فیشن" واقع ہوا ہوں۔بہت سے کام "مینوئلی" کرنا پسند کرتا ہوں:nerd2:
 
پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کسی ایڈمن نے بھی اس کا جواب نہیں دیا ۔۔میرے خیال میں اپنے نبیل بھائی محفل کو سونپ کر اس سے بے فکر ہوگئے ہیں ۔۔۔ اردو سیارہ میں بھی آدھے سیکنڈ کا کام پندرہ دنوں میں نہیں ہوسکا ۔۔۔
اگر یہی حال رہا تو پھر اللہ ہی وارث ہے :)
سعود بھائی کو ٹیگ میں کیے دیتا ہوں
 
نبیل

تکنیکی معاون
پچھلے چوبیس گھنٹوں میں کسی ایڈمن نے بھی اس کا جواب نہیں دیا ۔۔میرے خیال میں اپنے نبیل بھائی محفل کو سونپ کر اس سے بے فکر ہوگئے ہیں ۔۔۔ اردو سیارہ میں بھی آدھے سیکنڈ کا کام پندرہ دنوں میں نہیں ہوسکا ۔۔۔
اگر یہی حال رہا تو پھر اللہ ہی وارث ہے :)

پردیسی بھائی فی الحال میری رائے میں اس کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے۔ لائیو اپڈیٹ کے سلسلے میں اگر کوئی مفید ایڈآن نظر آیا تو اس کے استعمال پر ضرور غور کیا جائے گا۔
 
ہم نے کہا تھا کہ پھر سے یاد دہانی کرا دیجیے گا! :) :) :)
 
پردیسی

محفلین
پردیسی بھائی فی الحال میری رائے میں اس کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے۔ لائیو اپڈیٹ کے سلسلے میں اگر کوئی مفید ایڈآن نظر آیا تو اس کے استعمال پر ضرور غور کیا جائے گا۔
صحیح فرمایا آپ نے۔۔مفید ایڈآن بہتر رہے گا۔ چلیں جب بھی کوئی اچھا نظر آیا ڈال کے دیکھئے گا
 
نکتہ ور

محفلین
نبیل، ابن سعید میری تجویز یہ ہے کہ جس طرح جی میل والوں نے ان باکس کے اوپر تازہ کاری (ری فریش) کابٹن دیا ہوتا ہے جس کو دبانے سے صرف ان باکس ہی تازہ (ری فریش) ہوتا ہے باقی صفحہ جوں کا توں رہتا ہے اسی طرح سرورق پر حالیہ دھاگے کے ساتھ ایک بٹن دے دیا جائے تاکہ جب بھی حالیہ دھاگے دیکھنے ہوں پورا صفحہ تازہ کرنے کی بجائے صرف حالیہ دھاگے ہی تازہ ہوں میرے خیال میں اس سے محفل کی بینڈ وڈتھ بھی کم استعمال ہو گی۔
 
فی الحال اس کا کوئی سہل حل دستیاب نہیں نیز یہ کہ اس سے بہت زیادہ بینڈ وڈتھ وغیرہ بچنے کا امکان نہیں ہے۔ :) :) :)
 
Top