فورم کے لے آؤٹ میں تبدیلی!

آپ کی فورم پرحالیہ لے آؤٹ کی تبدیلیوں پر کیا رائے ہے؟

  • پہلے زیادہ بہتر تھا۔

    Votes: 6 33.3%
  • اب زیادہ بہتر ہے۔

    Votes: 9 50.0%
  • ممبر انفارمیشن پوسٹ کے اوپر ہی ٹھیک ہے۔

    Votes: 0 0.0%
  • فورم کے لے آؤٹ کو fixed ہی ہونا چاہیے۔

    Votes: 3 16.7%

  • Total voters
    18
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے آج فورم کے لے آؤٹ میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔ ایک تو تھریڈ ڈسپلے پیج پر ممبر انفارمیشن پوسٹ کے اوپر ڈسپلے ہونے کی بجائے اس کے دائیں جانب ڈسپلے ہو رہی ہے۔ اسکے علاوہ میں نے فورم کے پیج کی چوڑائی کو فکسڈ کی بجائے fluid کر دیا ہے۔ آپ دوستوں کی اس تبدیلی کے بارے میں کیا رائے ہے؟
 

ساجداقبال

محفلین
نبیل بھائی سابقہ لے آؤٹ سے سب سے زیادہ کوفت مجھے تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکر ہے بالآخر آپ نے یہ مشکل حل کر دی۔ ممبر کی تفصیلات بھی پوسٹ کے ساتھ ، چیونٹی کی ہاتھ میں ہتھکڑی کی طرح نظر آتی تھیں۔ اب بہترین ہے۔
 
اب والی لے آؤت بہت بہتر ہے پچھلی سے بس کبھی کبھی صارف کی معلومات طویل ہو کر پوسٹ کو غیر ضروری طور پر لمبا کر دیتی ہے جبکہ مواد ایک دو لائنوں کا ہی ہوتا ہے ۔ میری پوسٹ‌سے یہ واضح نظر آئے گا
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم، آپ دوستوں کی حوصلہ افزائی کا شکریہ، لیکن میں حتمی فیصلہ باقی دوستوں کی رائے دیکھ کر ہی کروں گا۔ ابھی ایک تبدیلی میں نے اور کی ہے کہ سگنیچرز کو bottom-aligned کر دیا گیا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
السلام علیکم، آپ دوستوں کی حوصلہ افزائی کا شکریہ، لیکن میں حتمی فیصلہ باقی دوستوں کی رائے دیکھ کر ہی کروں گا۔ ابھی ایک تبدیلی میں نے اور کی ہے کہ سگنیچرز کو bottom-aligned کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی بہت خوب کام کیا ہے آپ نے نبیل صاحب، میں اس سے بہت تنگ تھا، اور پوسٹ کے متن اور "دست خط" کے درمیان فاصلہ رکھنے کیلیے خواہ مخواہ ایک آدھ نقطے کا اضافہ کرنا پڑتا تھا۔
 
Top