فوری مدد کا طالب

جہانزیب

محفلین
help7fx.jpg
 
نہیں جی یہ بیوی کے ساتھ فون پہ بات کر رہا ہے اور وہ اسے اشیاّ لکھوا رہی ہے جو شام لو اسے لانی ہیں ویسے اسکی اپنی شام پڑ چکی ہے۔
 

جہانزیب

محفلین
ارے سٹیج والے پہلے ہی ڈاکٹر یونس بٹ کو پڑھ کر آتے ہیں تم یہاں کا پتہ بتا دو ویسے جو جگتیں پاکستانی سٹیج ڈراموں میں ہوتی ہیں اس سے اللہ بچائے۔۔ امریکہ آ کر پہلے ایک دو سال میں نے کافی ڈرامے دیکھے تھے مگر وہی سب میں ایک جیسی واہیات باتیں۔۔
 
واقعی پاکستانی اسٹیج ڈراموں کی حالت بہت پتلی ہے شروع شروع میں تو میں نے بھی بہت دیکھے ہیں مگر اب تو توبہ توبہ، ہاں مگر پنجابی دراموں کو سکھ دوست بہت پسند کرتے ہیں۔
 

عباس

محفلین
بی بی سی کے لیے کمنٹری کرتے کرتے یہ بھول گیا کہ اس وقت کیا ہو گا جب پانی سر تک آ پہنچے گا!!
 
Top