باسم
محفلین
یہ دو دلچسپ ویڈیوز ملی ہیں امید ہے تمام ساتھی خصوصاً فونٹ میکر محظوظ ہونگے،
اصل میں تو یہ انگریزی فونٹس سے متعلق ہیں مگر ہم اسے اردو ورڈ پروسیسرز اور ان کے فونٹس بمقابلہ یونیکوڈ نستعلیق فونٹ کے تناظر میں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
ایک ویڈیو میں غیریونیکوڈ پروگرام یا فونٹس خود آپس میں لڑ جھگڑ کر ہی ختم ہوجاتے ہیں
اور یونیکوڈ نستعلیق فونٹ ان کے عبرتناک انجام پر مسکراتا ہے۔
جبکہ دوسری ویڈیو میں نستعلیق کے دو مشہور انداز "دہلوی (نوری) اور لاہوری" اغوا کرلیےجاتے ہیں
اور یونیکوڈ نستعلیق فونٹ اپنے ساتھیوں کو چھڑاتا ہے۔
پوسٹ لکھنے کے دوران ہی یوٹیوب نے ان کا اکاؤنٹ بلاک کردیا اس لیے دونوں ویڈیوز کے اصل ماخذ
1۔ فونٹ فائٹ
2۔ فونٹ کانفرنس