السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے۔ بھائی مجھے آپ سے کچھھ مدد درکار ہے۔ میں زیادہ Font Creatorاستعمال کرتا ہوں۔ نسخ کے کئی فونٹ جو کہ انپیج کے تھے، ان کو ونڈوز کے قابلِ استعمال بنانے کی کوشش کی جس میں*کافی کامیابی ہوئی۔ بعد میں تو انپیج کے تمام فونٹس ہی انٹرنیٹ پر دستیاب ہوگئے، اس لئے کام چھوڑ دیا۔ البتہ نستعلیق کی کوشش نہیں کی۔ آپ نے کچھ softwares & toolsکا ذکر کیا ہے۔ کیا اس سلسلے میں آپ مدد کر سکتے ہیں کہ وہ کونسے toolsہیں اور کہاں سے downloadہو سکتے ہیں؟
نیز اردو فونٹ بنانے کے لئے صحیح رہنمائی کس ویب سائٹ سے مل سکتی ہے؟ ایک سوال یہ ہے کہ ہم کیسے یہ طے کرتے ہیں کہ ب پر زبر لگانے کے بعد فلاں شکل ظاہر ہو؟