فونٹ سے متعلقہ ایک سوال۔۔۔۔

السلام علیکم۔۔۔
میں نے حال ہی میں اپنے لیپ ٹاپ پر ونڈو کرپٹ ہوجانے کے بعد دوبارہ انسٹال کروائی ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ اردو محفل فورم کو جب کھولتا ہوں تو کوئی صفحہ نستعلیق میں نہیں نظر آتا۔۔ بلکہ کسی پرانے سے فانٹ میں نظر آتا ہے۔ میں نے جمیل نستعلیق اور علوی لاہوری کے ساتھ ساتھ تاج نستعلیق بھی ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کیا ہے لیکن مسئلہ جوں کا توں ہے۔۔۔
اسکی کیا وجہ ہوسکتی ہے اور اسکا حل کیا ہے ؟
 

ذوالقرنین

لائبریرین
کیا آپ نے مقتدرہ کی بورڈ یا کوئی دوسرا فونیٹک کی بورڈ انسٹال کیا ہے یا نہیں؟
اور اگر ہو سکے تو یہاں کا بھی چکر لگائیں۔ یہاں آپ کو کافی مفید ڈاؤنلوڈز مل سکیں گے۔
 
Top