فونٹ کا مسئلہ ۔۔ !

Ukashah

محفلین
محفل انگلش فورم میں فونٹ کا مسئلہ ہے ۔
موزیلا فائر فوکس
98595934vh3.png
 

arifkarim

معطل
فائر فاکس میں انگلش فارم مسئلہ کر رہا ہے:
b055.gif

حالانکہ ڈیفالٹ کوڈنگ یونیکوڈ ہی ہے!
 

Ukashah

محفلین
نایاب
السلام علیکم
گوگل کا کروم استعمال کریں۔ سپیڈ بھی اچھی دے گا۔
جی نایاب وہ پہلے سے یوز کر رہے ہوں ۔۔ اصل میں موزیلا کافی عرصے یوز کر رہا ہوں کافی کام اسی میں کرتا ہوں

فہیم
کس طرح کا مسئلہ تھوڑی واضاحت کریں گے؟
فہیم بھائی میں نے پہلی پوسٹ میں مسئلہ کی تفصیل ایڈ کر دی ہے
 

فہیم

لائبریرین
میرے پاس تو دونوں میں سے کوئی مسئلہ نہیں فائر فاکس میں۔

ukashah کا پرابلم تو یہ ہے کہ انہوں‌ نے اپنے کمپیوٹر میں شاید اردو سپورٹ شامل نہیں کی ہوئی۔

عارف کریم صاحب والا مسئلہ البتہ سمجھ نہیں آیا کہ ایسا کیوں ہے۔
جبکہ میرے پاس تو بالکل ٹھیک ہے۔
یہ دیکھیں۔

27431963kl5.jpg
 

زیک

مسافر
عکاشہ آپ کے کمپیوٹر کا آپریٹنگ سسٹم کونسا ہے؟ کیا آپ کے سسٹم پر اردو سپورٹ انسٹال ہے؟ فائرفاکس کا کونسا ورژن ہے؟

عارف آپ نے اس مسئلے کی نشاندہی کی تھی کہ اگر محفل کے اردو زمروں کی زبان نیچے ڈراپ‌ڈاؤن سے انگریزی سیٹ کی جائے تو انکوڈنگ iso-8859-1 ہو جاتی ہے اور صفحہ خراب۔ اسے درست کر دیا ہے۔ شکریہ۔
 

arifkarim

معطل
شکریہ زیک۔۔۔۔ ویسے میں فائر فاکس استعمال نہیں کرتا۔ ا س تھریڈ پر مسئلہ دیکھ کر چیک کیا تو ایک اور مسئلہ مل گیا! اچھا کیا آپنے درست کر دیا۔
 

Ukashah

محفلین
عکاشہ آپ کے کمپیوٹر کا آپریٹنگ سسٹم کونسا ہے؟ کیا آپ کے سسٹم پر اردو سپورٹ انسٹال ہے؟ فائرفاکس کا کونسا ورژن ہے؟
عارف آپ نے اس مسئلے کی نشاندہی کی تھی کہ اگر محفل کے اردو زمروں کی زبان نیچے ڈراپ‌ڈاؤن سے انگریزی سیٹ کی جائے تو انکوڈنگ Iso-8859-1 ہو جاتی ہے اور صفحہ خراب۔ اسے درست کر دیا ہے۔ شکریہ۔

فہیم بھائی اور زیک بھائی میرے پاس ونڈوز ایکس پی پیک ٹو ہے ۔ میرے پی سی پر اردو سپورٹ موجود ہے ۔۔۔ اور احمر کی بورڈ اسٹال ہے
 

Ukashah

محفلین
فہیم بھائی پہلے ہی یونی کوڈ یوٹی ایف 8 کیا ہوا ہے ۔۔
زیک بھائی براؤزر کے ٹائٹل میں اردو صحیح ڈسپلے ہو رہی ہے ۔
ہاں ایک بات بتاتا چلوں کہ میرے پاس موزیلا فائر فوکس عربی میں اسٹال ہے ۔
 
Top