ادھر شہر میں بہار کی کم ہی نشانیاں بچی ہیں۔ درخت دوبارہ سے ہرے ہوچکے ہیں کب کے، پھول کم ہی ہوتے ہیں، نیم کے پھول البتہ نکلے ہوئے تھے جن کی خوشبو مجھے بہت پسند ہے۔ بہرحال کوئی تصویر پوسٹ کرتا ہوں۔
میرا مشورہ ہے کہ کسی آنلائن سروس جیسے [url="http://www.flickr.com]فلکر[/url] پر اکاؤنٹ بنا لیں۔ پھر وہاں سے امیج کا یوآرایل کاپی کر لیں۔ یہاں پوسٹ کرتے ہوئے