تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 11: نباتات

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب گیارہواں ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

گیارہواں ہفتہ: جولائ 7 تا 13
تھیم: نباتات
 

عزیزامین

محفلین
اگلا موضوع کیا میں بتا سکتا ھوں ؟ میرا موضوع ھے پرندوں کے کے گھونسلے یہ بتا نا ضروری ھے یہ کس پرندے کا گھونسلہ ھے د دوسرا موضوع پرندوں کے انڈے اس پر بھی یہ بتانا ضروری ھے یہ کس پرندے کا انڈہ ھے امید ھے موضوع پسند آیں گے شکریہ خداحافظ
 

ماوراء

محفلین
dsc00798uq9.jpg


dsc00804uz7.jpg
 

عزیزامین

محفلین
جواب دیں

اگلا موضوع کیا میں بتا سکتا ھوں ؟ میرا موضوع ھے پرندوں کے کے گھونسلے یہ بتا نا ضروری ھے یہ کس پرندے کا گھونسلہ ھے د دوسرا موضوع پرندوں کے انڈے اس پر بھی یہ بتانا ضروری ھے یہ کس پرندے کا انڈہ ھے امید ھے موضوع پسند آیں گے شکریہ خداحافظ
آپ نے میرے سوال کا جواب نھیں دیا؟:(
 

ماوراء

محفلین
ارے عزیز امین صاحب، یہ بہت مشکل کام ہے۔ اب کم از کم میں تو درختوں کے اوپر چڑھ کر گھونسلوں کی تصویریں بنانے سے رہی۔ اور اگر درخت پر چڑھ کر گھونسلے کی تصویر بنا بھی لیں تو آگے دیکھیں تو اس میں انڈا ہو ہی نا۔۔۔ پھر کیا کریں گے؟:rolleyes:

 

زیک

مسافر
عزیز جیسا کہ ماوراء نے کہا یہ مشکل کام ہے اور اس کھیل کا مقصد آسان تصاویر ہے۔ ہاں اگر آپ گھونسلوں اور انڈوں کی تصاویر کھینچیں تو یہاں تصاویر کے فورم میں ضرور پوسٹ کریں۔
 

سارا

محفلین
ابنِ سعید بھائی۔۔یہ اوپر درخت پر کونسا فروٹ لگا ہوا ہے مجھے سمجھ نہیں آ رہی۔۔:confused:
 
Top