واہ۔۔۔۔غیر ارادی طور پر یہ میرا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ جب بھی بجلی جاتی ہے میں اپنے ڈیسک کی موبائل کیمرہ سے تصاویر لینا شروع کر دیتا ہوں۔ بدقسمتی سے اسوقت کیمرہ کی بیٹری ختم ہے تو موبائل سے ہی گزارہ کرنا پڑا۔ زیک میں ری چارج ایبل بیٹریز استعمال کرتا ہے لیکن بار بار چارج کر عذاب ہے۔ کیا عام کیمرے میں لیتھیم بیٹری لگ سکتی ہے؟
کچھ دن پہلے زکریا یہ تھیم دیتے تو میں بھی اپنے آفس ڈیسک کی تصویر لگا دیتی۔ کام پر میں بڑی سگھڑ ہوتی ہوں، گھر میں تو اتنا گند ڈالا ہوتا ہے۔ اور صفائی کا موڈ بھی نہیں۔
حیرت ہے اتنے سے فوٹوگراف میں آپ نے آپریٹنگ سسٹم بھی تاڑ لیا۔ اصل میں آفس میں میرے قبضے میں دو ڈیسک ہیں ایک پر پی سی اور دوسرے پر میک۔ لیکن مجھے پی سی ہی پسند ہے۔