اس کھیل کو پھر زندہ کیا جا رہا ہے۔
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ پچیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہمترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔
موضوع: بہار
تاریخ: اپریل 7 تا 20
اس بار ہم ہر ہفتے کی بجائے ہر دو ہفتے نیا تھیم پیش کریں گے۔
سعود بھائی اس پودے کے ساتھ موبائیل فون بھی اُگتے ہیں کیا؟ہماری ڈیپارٹمنٹ کی بلڈنگ کے قریب:
سعود بھائی اس پودے کے ساتھ موبائیل فون بھی اُگتے ہیں کیا؟