فوٹو شاپ کے زریعے تصویر کے درستگی

رند

محفلین
السلام علیکم
تمام وستوں بلخصوص ماہریں سے میری ایک گزارش ہے کہ میرے پاس ایک تصویر ہے جس کو میں نے Paintکے اندر کھول کر brushکے زریعے اس پر بے ترتیب لکریں کھینچ دیں ہیں اب میں چاہتا ہوں کو ان کو واپس ختم کر دوں تو میں ایڈوب فوٹو شاپ یا کسی بھی دوسرے سافٹ ویر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر پر سے ان لکیروں کو کس طرح ہٹا سکتا ہوں ؟ میں وہ تصویر بھی ساتھ میں بیجھ رہا ہوں جو کہ درحیقت مجھے میرے اک دوست نے روانہ کی تھی اور اس نے ہی اس تصویر پہ یہ نشانات لگائے ہیں اگر اس تصویر سے اب یہ نشان نہیں ہٹ سکتے تو میں آپ تمام دوستوں سے گزارش کروں گا کہ اگر کسی کے پاس یہ تصویر ہوتو مجھ کو ای میل کردے میرا ای میل یہ ہے (ای میل ایڈریس حذف) وسلام اللہ نگہبان
picofbueaty.jpg
 
رند

محفلین
السلام علیکم
واہ جناب مجھ کو تو اپنی آنکھوں پہ یقین نہیں آرہا کیا واقعی یہ تصویر درست ہوگی جناب میں جتنی آپ کی تعریف کروں اتنی ہی کم ہے میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرتا اور دوسری بات یہ کہ جناب اگر مجھے ایڈوب فوٹو شاپ نا آتا تو میں اس کے بارے میں کہتا ہی کیوں میں ایڈوب سے الحمداللہ واقفیت رکھتا ہوں اور آپ سے گزارش کرتا ہوں کہ خداراہ مجھے بتا$یں کہ یہ آپ نے کس طرح کیا میں تا قید حیات جناب کا مشکور رہوں‌گا وسلام
 
فہیم

لائبریرین
ساغر 786 نے کہا:

وعلیکم السلام
بس ساغر صاحب اتنی تعریف والا کام بھی نہیں‌کیا :oops:
 
دوست

محفلین
میرا خیال ہے کہ اس میں ایک سکن سلیکٹ کرنے والا ٹول ہوتا ہے۔ جس سے کسی بھی جگہ کلک کرکے وہی رنگ برش پر حاصل کرلیا جاتا ہے۔ اگلا کام ان نقطوں پر ہلکے ہلکے کلک کرکے رنگ لگانے کا کیا گیا ہوگا۔ :D
چونکہ ایک دوست کو اسی طرح داڑھی اتارتے اور لگاتے دیکھا تھا ایک بار۔ 8)
 
راج

محفلین
فوٹو شاپ میں کلون نام سے ایک ٹول ہوتا ہے جو کہ کلونگ کا کام کرتا ہے- یعنی ہو بہو کوپی کرتا ہے- اب چاہے کوئی بھی شئے ہو - کلر ہو -
اسی طرح آپ کی دی ہوئی تصویر میں جو رنگین دھبے نظر آرہے ہیں اس کے پاس قریب میں ہی اسکن کا کلر کلون ٹول سے آلٹر کی دبا کر حاصل کریں پھر اس دھبے پر کلک کریں تو اسکن کا کاپی شدہ کلر اس پر آجائے گا- یہ تو آسان سا طریقہ تھا کلونگ کا ویسے اس کے لئے بہت سے طریقے ہیں فوٹو شاپ میں موجود ہیں جس سے آپ اس طرح کے داگ دھبے نکال سکتے ہیں-
امید ہے میں ٹھیک طرح سے سمجھانے میں کامیاب رہا -
اگر پھر بھی آپ کو سمجھ میں نہ آیا ہو تو بتائیں میں کوشش کرونگا کہ فلیش ٹیوٹوریل کے ذریعے آپ کو سمجھا سکوں-
 
Top