فوٹو گرافی سلسلے میں درکار اصلاح
ذیل کی تصویر میں نے سونی ایریکسن کیمرہ K750i کی مدد سے بنائی اور پوری کوشش تھی کہ ایک خوبصورت تصویر بنے۔ یعنی کوئی اتفاقی تصویر نہیں بلکہ سوچی سمجھی تصویر ہے۔
اردو محفل میں زبردست فوٹو گرافروں کی موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں یہ جاننا اور سمجھنا اور سیکھنا چاہتا ہوں کہ اس تصویر کو مزید کس طرح بہتر بنایا جا سکتا تھا۔