جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ایران نے پچھلا یعنی 2014 کا ورلڈ کپ بھی کھیلا تھا. آرجنٹینا کے خلاف بہت جی جان سے کھیلے تھے.یہ تو واقعی بڑی خبر ہے۔ میرے خیال میں ایران کو 20 سال بعد فٹ بال ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔ 1998 کے ورلڈ کپ کا ایران کا امریکہ کے خلاف میچ اور اس میں دو صفر سے فتح ایران کی تاریخ کا انمٹ جزو بن چکا ہے۔ یہ میچ میں نے بھی لائیو دیکھا تھا اور ایران کی فتح کی خوشی منائی تھی۔
جی بالکل اور جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے 2006ء کا بھی کھیلے تھے جرمنی میں۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ایران نے پچھلا یعنی 2014 کا ورلڈ کپ بھی کھیلا تھا. آرجنٹینا کے خلاف بہت جی جان سے کھیلے تھے.
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ میچ میں نے بھی لائیو دیکھا تھا اور اسی طرح خوشی منائی تھییہ تو واقعی بڑی خبر ہے۔ میرے خیال میں ایران کو 20 سال بعد فٹ بال ورلڈ کپ کھیلنے کا موقع مل رہا ہے۔ 1998 کے ورلڈ کپ کا ایران کا امریکہ کے خلاف میچ اور اس میں دو صفر سے فتح ایران کی تاریخ کا انمٹ جزو بن چکا ہے۔ یہ میچ میں نے بھی لائیو دیکھا تھا اور ایران کی فتح کی خوشی منائی تھی۔