فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی

اطلاعات کے مطابق دن 20 مئی 2010کو نامعلوم کافروں نے بین الاقوامی سطح پر"ڈرا محمدڈے" منانے کا اعلان کیا ہے اس سلسلے میں ایک ویب سائٹ بھی اسی نام سے بنائی گئی ہے ، جس میں باقاعدہ ایک مقابلے کا اعلان کیا گیا ہے اور حضور پاک کی شان میں گستاخی کے لیئے کارٹون بنانے کی دعوت دی گئی ہے ، ساتھ ہی کچھ انعام وغیرہ اوراسپیشل گیلریز کا بھی لالچ دیا گیا ہے ۔ یہ بے حیائی اور خباثت کا مظاہرہ نامعلوم کافر مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے کے لیئےانجام دے رہے ہیں۔
انبیاء کی شان میں گستاخی، فکری، ذہنی اور قلمی دہشت گردی ہے، کفار بین المذاہبی ہم آہنگی اور رواداری کی دھجیاں بکھیر رہے ہیں۔ اور کوئی انہیں پوچھنے والا نہیں، ایک مسلمان سب کچھ برداشت کرسکتا ہے مگر اپنے پیارے نبی کی شان میں گستاخی برداشت نہیں کرسکتا۔ہم مسلمان اس حرکت کو بالکل بھی گوارہ نہیں کر سکتے کہ ہمارے پیارے نبی کی شان میں گستاخی کی جائے۔
 
انبیاء کی شان میں گستاخی کرنے والوں ہمیں نہ چھیڑو۔ اگر ہمیں چھیڑو گے تو ہم تمہیں چھوڑیں گے نہیں۔
 
5-18-2010_31565_1.gif
 

شاکر

محفلین
۔ مسلمان بلاشبہ لاکھوں کی تعداد میں فیس بک پر رجسٹرڈ ہیں۔آخر کو یہ ایک ویب سائٹ ہی تو ہے۔۔ اگر ہم سب مل کر فیس بک سے اپنے اکاؤنٹس ختم کروا دیں تو شاید انہیں کچھ عقل آئے۔۔۔؟ ورنہ بزنس کی نظر سے دیکھتے ہوئے بھی امید ہے کہ وہ آئندہ ایسی کوششوں کی حوصلہ شکنی کریں گے جن سے مسلمانوں کی دلآزاری ہوتی ہو۔۔۔
 
پاکستانی میڈیا بتارہا ہے کہ پاکستان میں فیس بک کو بلاک کر دیا گیا ہے۔ اورپی ٹی اے کے ترجمان خرم مہران کا کہنا ہے کہ فیس بک پر پابندی کے لیے پاکستان میں آنے والی انٹرنیٹ ٹریفک پر ایک فلٹر لگا دیا جائے گا جس کے بعد ملک میں فیس بک تک رسائی ناممکن ہو جائے گی۔ میں ابھی ابھی فیس بک پرلاگ ان ہوا تھا فیس بک پر پابندی کو چیک کرنے کیلئے میں نے ابھی فیس بک کو کھولا توپی ٹی اے کاانٹرنیٹ ٹریفک پر لگایا جانے والا فلٹر فیس بک کو نہیں روک سکا ااورفیس بک کھل گئی وہاں میں ایک اسٹیٹس میسج لکھ چھوڑ آیا ہوں۔میں ابھی ابھی فیس بک کے زریعے ہی اس فورم پر لاگ ان ہوا ہوں۔
 
پی ٹی اے نے فیس بک بلاک کرنے کیلئے خاطرخواہ اقدامات نہیں کیئے پاکستان میں موبائل فون اور پراکسی سائٹس کے ذریعےبھی فیس بک کھولی جارہی ہے۔
 
بینڈ ویتھ فل کردیں ہر ایک
start ping facebook.com -t -l 1000 -w 100 -f
کو 20 ۔ 30۔ یا اس سے زائید الگ الگ ms dos میں رن کرکے منیمائیز کرکے چھوڑ دے ان شاءاللہ ویب سائیٹ ہی بیٹھ جائے گی۔
 
Top