محمد خرم یاسین
محفلین
فکریں!
جب جب میں کہتا تھا
مجھے کوئی فکر نہیں!
میرے بابا کو
میری فکر ہوتی تھی
اور اب مجھ کو فکریں ہیں
تو
بابا ساتھ نہیں ہیں!
جب جب میں کہتا تھا
مجھے کوئی فکر نہیں!
میرے بابا کو
میری فکر ہوتی تھی
اور اب مجھ کو فکریں ہیں
تو
بابا ساتھ نہیں ہیں!