فہد اشرف
محفلین
شکریہ مس رومانہ۔مبارک ہو۔ ۔
جی، متفقلڑی غلط زمرے میں ہے۔
شکریہ مس رومانہ۔مبارک ہو۔ ۔
جی، متفقلڑی غلط زمرے میں ہے۔
ہی ہی ہی!! بڑے بڑے فورمز پر ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیںالشفاء بہن نہیں بھائی ہیں۔۔۔
جیسے نایاب محترمہ نہیں محترم ہیں!!!
شکریہ سید لبید صاحببہت بہت مبارک فہد بھائی جان ۔۔۔۔۔
شکریہ آگہی کے لئےمبارک ہو۔
لڑی غلط زمرے میں ہے۔
بہت شکریہ بہنمبارکباد۔اللہ بہت سی خوشیاں عطا فمائے۔ آمین!
لوگوں کو کیا ہوگیا ہے۔۔۔
آکے بیٹھے بھی نہیں اور ہزاری بھی ہوگئے۔۔۔
ایک ہم ہیں کہ کچھوے سے بھی سست چال ہے شاید۔۔۔
شاید کوئی اندر ہی اندر ہماری جڑیں کاٹ رہا ہے۔۔۔
جناب یہ کمال ہم ایک مہینہ پہلے ہی کر چکے ہیںیار آتے ہی کمال کردیا۔۔ ۔
مبارک ہو!!!