فہد اشرف
محفلین
بہت شکریہ محترمآپ کو مبارک ہو فہد صاحب!
بہت شکریہ محترمآپ کو مبارک ہو فہد صاحب!
محبتیں ابن توقیر صاحبفہد جی دلی مبارک،سدا خوش رہیے۔
بہت مبارک ہو فہد بیٹا!!!بہت شکریہ یاز بھائی، آپ بھائی کہہ سکتے ہیں کیوں کہ ہمیں آپ کے عمر کا اندازہ نہیں ہے اور نہ ہی ہم نے آپ کی تصویر دیکھی ہے
شکریہ چچا جانبہت مبارک ہو فہد بیٹا!!!
شکریہ بدرالفاتح صاحبمبارک ہو فہد بھائی!
جناب ہم ساڑھے تیرہ مہینے پرانے ہیں۔لوگوں کو کیا ہوگیا ہے۔۔۔
آکے بیٹھے بھی نہیں اور ہزاری بھی ہوگئے۔۔۔
ایک ہم ہیں کہ کچھوے سے بھی سست چال ہے شاید۔۔۔
شاید کوئی اندر ہی اندر ہماری جڑیں کاٹ رہا ہے۔۔۔
شکریہ دوستبہت مبارک ہو فہد بھائی
كون سى اطلاع ظہیر بھائییوسف سلطان بھائی اطلاع دینے کے لیے آپ کا شکریہ
بھئی مبارک باد کا دھاگہ آپ نے ہی تو باندھا ہےكون سى اطلاع ظہیر بھائی
مسکرانا شرط ہے ورنہ رونے بسورنے والے پہلے ہی بہت ہیں....پیارے سے اس لڑکے کو ہماری جانب سے بھی مبارکباد۔ جگ جگ جیو۔ اور کوشش کرو کہ اپنی کوئی مسکراتی ہوئی تصویر اوتار میں لگاؤ۔
بھائی! میں نےتو تہیہ کیا ہے کہ مبارکباد کی لڑیوں میں پیارے پیارے محفلین کو مبارکباد دے دے کر ہزار مراسلے پورے کروں گامراسلے بڑھانے ہیں تو اب پ اور کھیلوں کی لڑیوں میں آئیے
بہت بہت شکریہ راحیل بھائی، آپ کی دعاؤوں کا مقروض ہوں، اور مسکراتی ہوئی تصویر۔۔۔۔۔کوئی مسکرانے کی وجہ تو ہوپیارے سے اس لڑکے کو ہماری جانب سے بھی مبارکباد۔ جگ جگ جیو۔ اور کوشش کرو کہ اپنی کوئی مسکراتی ہوئی تصویر اوتار میں لگاؤ۔