مبارکباد فہیم انفرادیت مبارک ہو

فہیم

لائبریرین
اوہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیلی آنکھوں والے بچے کے 5 ہزار پیغامات ہو گئے ۔۔۔۔۔ مبارک ہو بھائی فہیم !!!

شکریہ فہد بھائی

ویسے آپ کی بات غلط ہے:rolleyes:

5000 میں تو نہ جانے کون کون شریک ہے۔

اس نیلی آنکھوں والے بچے کے تو ابھی 100پیغامات بھی نہیں ہوئے شاید;)
 

فہیم

لائبریرین
کیوں بھئی ؟؟ میں نے جلادکا عہدہ تو نہیں سنبھالا اب تک :boxing: اور یہ ہلک کیا ہے ؟؟ ہاتھ بھی ہلنے لگا کیا لکھتے ہوئے ;)


جج۔۔۔جی
جلاد نہ سہی
لیکن سنا ہے کہ جلاد تک پہنچانے میں وکیلوں‌ کا کافی ہاتھ ہوتا ہے:eek:
01bhago.gif
 

فہیم

لائبریرین
ہاہا ۔۔ کیا ہو گیا فہیم ۔۔ اتنی خطرناک ہے کیا حجاب ۔۔۔:eek:

اور حلق ہوتا ہے ہلک نہیں ۔۔۔۔ :p


ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
وکیل تو سارے ہی خطرناک ہوتے ہیں:rolleyes:

اور جب انگلیاں ہی کانپ سکتی ہیں تو حلق کا ہلک کیا نہیں بن سکتا;)
 

زین

لائبریرین
:eek:
یہاں تو بڑے مسوم بنے ہوئے ہو ، دوسرے دھاگے پر تو بڑی ""بہادری"" دکھارہے تھے
 

زینب

محفلین
یہ تصویر جو اپ کے اوتار میں ہے نا فہیم۔۔۔۔اس میں اپ مجھے معصوم سے زیادہ امی سے مار کھائے ہوئے لگتے ہو
 
Top