کیا ہی مزا ہوتا کہ فہیم بتیس بوری ( بهائی الطاف والی بوری نہیں، 32 بور ) رکها جاتا تو۔۔۔فہیم بھائی کو بتیس ہزاری ہونے پر ڈھیروں مبارک باد
ویسے جاسمن بہنا نے عنوان بڑا زبردست رکھا ہے " فہیم بتیس ہزاری"
کیا ہی مزا ہوتا کہ فہیم بتیس بوری ( بهائی الطاف والی بوری نہیں، 32 بور ) رکها جاتا تو۔۔۔
ایہو ای گل میں کرن لگا ساں۔۔۔تهوڑی سی مبارک قبول ہو کہ دو دنوں سے مبارکیں دے دے کر یہی کوئی بچی ہے۔
سارے کٹهے ای ہزاری ہوئی جاندے۔۔کوئی گل اے کرن آلی
جی بہتر تجمل بھائی میں آیا فیر ذرا تیار شار ہو کےآپ بھی تیار ہوجائیں۔ جلد ہی آپ بھی جاسمن بہنا کے زیر قلم آنے والے ہیں
بہت شکریہ جاسمن بہنافہیم بھائی بتیس ہزاری کا سنگِ میل عبور کر گئے ہیں۔۔۔۔بہت خوب!
بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ وارث بھائیمبارک ہو فہیم
چلیں جی جو بچی کچی ہے ہم اسی سے کام چلا لیں گے بہت بہت شکریہتهوڑی سی مبارک قبول ہو کہ دو دنوں سے مبارکیں دے دے کر یہی کوئی بچی ہے۔
سارے کٹهے ای ہزاری ہوئی جاندے۔۔کوئی گل اے کرن آلی
شکریہ یوسف بھائیفہیم بھائی کو بتیس ہزاری ہونے پر ڈھیروں مبارک باد
ویسے جاسمن بہنا نے عنوان بڑا زبردست رکھا ہے " فہیم بتیس ہزاری"
شکریہ عثمان بھائیمبارک ہو!