بہت دُکھ ہوا یہ جان کر ۔بہرحال قانون فطرت اٹل ہیں ہمیں تو اُن کے آگے سر جھکا ناہوتا ہے۔
اللہ کریم آپ کے والد محترم کو غریق رحمت فرمائیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا کریں آمین۔
انالله وانا الیه راجعون. الله ان کی مغفرت کری اور اونچی درجات عطا فرمای. قبر اور جهنم کی عذاب سی پناه دی. پسماندگان کو صبر جمیل عطا کری اور مرنی وال ک لئ صدقه جاریه بنائ.آمین. ثم آمین.