۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
عثمان رضا محفلین دسمبر 3، 2009 #3 ویسے بنانا والا ہیئر اسٹائل نہ تبدیل کرتا تو زیادہ اچھی تھی خیر اوبامہ فیئر اینڈ لولی استعمال کرنے سے پہلے
ویسے بنانا والا ہیئر اسٹائل نہ تبدیل کرتا تو زیادہ اچھی تھی خیر اوبامہ فیئر اینڈ لولی استعمال کرنے سے پہلے
فیصل عظیم فیصل محفلین دسمبر 3، 2009 #6 یہ اوباما نے آنکھوں اور بالوں پر بھی فیئر اینڈ لولی لگائی ہے ۔۔۔؟
ف فرحان دانش محفلین دسمبر 3، 2009 #8 عندلیب نے کہا: زبردست آج سے ہی میں بھی اس کا استعمال شروع کر دیتی ہوں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ امپورٹڈ فیئر اینڈ لولی ہے اس کوصرف استعمال خاص لوگ کر سکتے ہیں۔ اگر اپ کو استعمال کرنی ہے پہلے گونتا ناموبے جانا پڑے گا
عندلیب نے کہا: زبردست آج سے ہی میں بھی اس کا استعمال شروع کر دیتی ہوں۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ امپورٹڈ فیئر اینڈ لولی ہے اس کوصرف استعمال خاص لوگ کر سکتے ہیں۔ اگر اپ کو استعمال کرنی ہے پہلے گونتا ناموبے جانا پڑے گا
فیصل عظیم فیصل محفلین دسمبر 4، 2009 #10 شمشاد نے کہا: چلیں اسی بہانے فیصل بھائی محفل میں تو آئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب کبھی کبھی جہاں موقع ملے گا ٹھونگا مار لیا کرتا ہوں باقاعدگی فی الحال دور ہے
شمشاد نے کہا: چلیں اسی بہانے فیصل بھائی محفل میں تو آئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اب کبھی کبھی جہاں موقع ملے گا ٹھونگا مار لیا کرتا ہوں باقاعدگی فی الحال دور ہے
ناعمہ عزیز لائبریرین دسمبر 4، 2009 #11 arifkarim نے کہا: یہ تو مائکل جیکسن کا دوسرا جنم لگ رہا ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔