فہیم ملک جوگی
محفلین
ایک ادنیٰ سی کاوش الوداعی اردو ادب کو اُجاگر کرنے پر ہم نے کچھ لکھا ۔ ‘‘ کچھ عرصہ پہلے ایک مضمون نما پوسٹ فیس بُک پہ آنکھوں سے گزری تھی تو اس مضمون کے الفاظ میرے آگے قطار باندھ کے کھڑے ہو گئے ،تب ہمیں غالب کا قادر نامہ یاد آیا ۔‛‛قادر نامہ‛‛ یاد آیا مطلب صرف یاد دہانی کے لئے ایسا کہا اتنی میری اوقات نہیں کہ قادر نامہ سا لکھ سکوں ۔ ہم نے بس اُس انداز میں لکھنے کی گستاخی کی ہے جس کے لئے ہم غالب سمیت غالب کے مریدوں سے بھی دِلی معذرت کرتے ہیں ۔ ۔یہ کاوش اردو ادب سے شغف رکھنے والے تمام احباب کی نذر۔ براہِ مہربانی عروض کی پابندیوں کو نظر انداز کر کے لطف لیجئے ۔ ۔شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ '‛Facebook‛' ہے ''مشکل کتاب'' الفاظات اردو میں ۔ ۔ ۔
۔ ''Account Settings''جانو کھاتہ ترتیبات‘‘ اردو میں۔ ۔ ۔ ۔
۔ ''Recommended Pages’’مجوزہ صفحات‘‘ اردو میں ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ‛‛Life events‛‛ہیں ’’زندگی کے واقعات ‘‘ اردو میں ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ''Tagg'‛جان لو ’’مُنسلک‘‘ یہ اردو کی مرضی ہے ۔ ۔ ۔ ۔
جانو''Application''تو یہ اردو میں ’’عرضی‘‘ ہے۔ ۔ ۔
اہ۔لِ سخن ن۔ے ہی بیاں کیا ''Mobile'' کو ’’گشتی‘‘ میں ۔ ۔ ۔ ۔
ہے''Search Engine''’’مشینی تلاشی‘‘اردو کشتی میں۔ ۔ ۔ ۔
۔ ''Timeline'‛ کو ’’وقت کی لکیر‘‘ کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ''Video''کو ’’متحرک تصو یر ‘‘ کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
‛’عورت‘‘ کو جس طرح انگریزی میں ''Female'' کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
یوں’’ برقی چٹھی‘‘ ہے جِسے''Emaile'' کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ''Everyone''کو اردو نے ’’عوامی‘‘ میں سانچہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔
۔ "Profile"جِسے کہتے ہو وہ’’شخصی ڈھانچہ‘‘ ہے ۔ ۔ ۔
اردو ادب کی تو یہ وسیع ن۔گاہ ہ۔ے ۔ ۔ ۔ ۔
۔ "Password"بنا ’’لفظی گذر گاہ‘‘ ہے ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ''Support Dashboard''کو’’معاونت تختہ‘‘ جانو سرکار ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ''Followers''کی ہے جو اردو وہ ہوتی ہے’’پیروکار‘‘۔ ۔ ۔ ۔
۔ ’’کھاتہ کھولنا‘‘کہیے جس‛‛ Account‛‛ کو "Create "کہتےہیں ۔ ۔
’’تجدیدکیفیت‘‘ ہے وہ جِسے"Status Update" کہتے ہیں۔ ۔ ۔ ۔
۔ ‛‛Privacy settings‛‛"جانو ’’’رازداری رسائی‘‘ ہے ۔ ۔ ۔ ۔واہ اردو میں کیسی فیس بُک سجائی ہے۔ ۔ ۔ ۔
آجاؤ میاں اب اردو ک۔ی دُھن سُن لیتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
۔ "Share link"کو ’’ربط کا اشتراک‘‘ چُن لیتے ہیں۔ ۔ ۔
کہیں انگریزی بے لباس کرتےہو جائے نہ دیوان پُورا ۔ ۔ ۔ "Cookies"چھانٹ لیااردو نے اب یہ ہوا’’چھان بُورا‘‘ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ "Log out ہے’’خروج‘‘ "Login"ہے’’دخول‘‘ ۔ ۔ ۔ ۔
اب چھوڑ دو ان۔گریزی کرو اردو قبول ۔ . ... .
(فہیم ملک جوگی) . . . .