فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھیں۔

متلاشی

محفلین
السلام علیکم !
اب آپ فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ کو مہرنستعلیق ویب فونٹ میں دیکھ سکتے ہیں ۔
اس کا طریقہ کار کچھ یوں ہے ۔
  1. Download Mehr Nastaliq Web Font from here
  2. Open this link and click on instll stylish
  3. Open this link and click install with stylish
16729393_1221745594570018_2780116257039868475_n.jpg
 
arifkarim

معطل
کروم میں بھی یہی کوڈ چلے گا اسٹائلش کے اندر؟
جی۔ اس میں سے باہر موزیلا والا بلاک نکال دیں۔ لیکن فونٹ سائز 101 فیصد کر دیں۔ پھر بھی کروم پر وہ مزا نہیں آتا جو فائر فاکس پر ہے۔ :)
HTML:
*[dir=rtl],
html[dir=rtl] > body,
div[dir=rtl],
span[dir=rtl],
html[dir=rtl] * {
    font-family: "Mehr Nastaliq Web", Tahoma !important;
    font-size: 101%;
    line-height: 2;
}
 
شکریہ میرے پاس کروم میں بھی ٹھیک ہے
 
مجھے لگتا ہے فانٹ کا ورژن جدید ترین نہیں ہے وگرنہ اسپیس انگریزی والی نہ اٹھاتا جو پرانے ورژن میں تھی۔ کمپیوٹر ری اسٹارٹ کریں اور فانٹ دوبارہ انسٹال کریں
نیا ہی ہے. تب ہی فائر فاکس پر بھی ٹھیک ہے اور باقی جگہوں پر بھی.
ایپ میں بھی وہی ایڈ کیا تھا.
 
مجھے لگتا ہے فانٹ کا ورژن جدید ترین نہیں ہے وگرنہ اسپیس انگریزی والی نہ اٹھاتا جو پرانے ورژن میں تھی۔ کمپیوٹر ری اسٹارٹ کریں اور فانٹ دوبارہ انسٹال کریں
جی اب درست ہے۔ پہلے ایپ میں ڈائریکٹ استعمال کر لیا تھا۔سسٹم پر تبدیل نہیں کیا تا شاید۔ :)
 
Top