فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟

حسان خان

لائبریرین
اگر آپ فائر فوکس استعمال کرتے ہوں تو درج ذیل طریقے پر عمل کریں۔

فیس بوک کی کسی بھی تصویر پر سیدھا کلک کر view image منتخب کریں۔ پھر اُس کا ربط کاپی کر کے اردو محفل کے ایڈیٹر کے تصویر کی شمولیت والے آپشن پر کلک کیجیے، اور پھر وہ ربط وہاں پیسٹ کر کے 'داخل کریں' دبا دیجیے۔ یوں آپ کی تصویر اردو محفل کی زینت بن جائے گی۔
 
جی ہاں، گوگل کروم میں بھی کسی تصویر پر رائٹ کلک کرنے سے کامی امیج یو آر ایل یا اوپن ا میج اِن نیو ٹیب جیسے آپشن آتے ہیں کانٹیکسٹ مینو میں۔اس طرح کسی بھی تصویر کا ہاٹ لنک حاصل کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
 
547660_292764320855106_5131463_n.jpg


کروم ٹیسٹنگ
 
میرے خیال میں فیس بک میں تصویر سلیکٹ کر کے (جب اسکا رنگ تبدیل ہو جائے) کاپی کریں اور یہاں ڈائیلاگ میں پیسٹ (چسپاں) کردیں۔۔۔ کام بن جانا چاہیے۔۔
 

ساجد

محفلین
photo.php

کیا آپ لٖوگوں کو کوئی تصویر نظر آ رہی ہے؟؟
524661_444552825627440_1874330893_n.jpg

آپ کی ارسال کردہ تصویر تو نظر نہیں آ رہی لیکن آپ کو شاید تصویر نظر آ رہی ہو۔
کروم یوزرز تصویر پر جا کر رائٹ کلک کریں۔ Copy Image URL پر کلک کر کے اسے اردو محفل کے ایڈیٹر میں درخت والے نشان پر کلک کر کے پیسٹ کر دیں۔
 
Top