فیس بک فیکسر۔FFixer

خواجہ طلحہ

محفلین
Alexa Internetکے مطابق۔انٹرنیٹ کی دنیا میں گوگل کے بعد فیس بک کا استعمال ہے۔
اور جو چیز مقبول ہوتی ہے اسی کے ہیکس اور پلگ انز وغیرہ تلاش کیے جاتے ہیں۔
ایسا ہی ایک پلگ ان جو کہ اکثر یاروں کے استعمال میں بھی ہوگا،فیس بک فیکسر تھا۔
'تھا'اس لئے استعمال کیا کیونکہ حال ہی میں اس کا نام بدل کر ایف فیکسر (ffixer )کردیا گیاہے۔
ایف فیکسر ویب براورز ایکسٹنشن یا پلگ ان سکرپٹ ہے۔جو کہ فی الحال فائر فاکس،گوگل کروم اور اوپرا کے پلکگ ان کے طور پر مفت دستیاب ہے۔
ایف فیکسر صارف کو اس کے اپنے براورز میں ،فیس بک براوزنگ کے لیے (بقول شخصے ) درجنوں آسانیاں فراہم کرتا ہے۔ جیسا کہ
--کسی امیج پر ماوس لے جانے سے امیج کا فل سائز میں ظاہر ہونا۔
capturedhp.jpg


--فیس بک پر اپ لوڈ ویڈوز کے لیے ڈاونلوڈ ربط کا دستیاب ہونا۔
captured1h.jpg

--کسی بھی دیکھے جارہے پیچ کو بک مارک کرنا۔


--ہوم پیج پر اپنی مرضی کی سیٹنگ کرنا۔
ffixerh.png


مرضی کی فیڈز کو انیبل اور ڈسل ابیل کرنا۔
ffixerfeeds.png


اور اور۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ
ایف فیکسر کی انسٹالیشن بے حد آسان ہے۔متعلقہ براوزر میں تنصیب کی ہدایات حاصل کرنے کے لیے ذیل کے روابط سے فیض حاصل کیاجاسکتا ہے۔
http://www.code-poet.net/userscripts/ffixer/upgrading-from-facebook-fixer.html

https://chrome.google.com/extensions/detail/egjpclbmbbcndoljcjfleefnpjbiemdl
 

خواجہ طلحہ

محفلین
نہیں وجی بھائی یہ براوزر کبھی استعمال نہیں کیا۔
سیکورٹی ترجیحات کی بناپر ویب براوزر کے استعمال میں ہم ذرا تنگ نظر واقع ہوئے ہیں:thinking2:
 
Top